تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 438
۴۲۳ جھوٹ بولتے۔سحرام مال کھاتے۔بیویوں سے بدسلوکی کرتے اور دوسروں کے حقوق غصب کرتے ہیں تو احمدیہ جماعت کے افراد کیوں ان باتوں میں عورت نہیں ہوتے۔یہ امر واضح کر کے ہمیشہ احمدیت کی مخالفت کرنیوالوں کہتا ہوں کہ اگر تم احدی نہیں ہونا چاہتے تو نہ موٹر تمہیں چاہیے کہ انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیں کیونکہ تمہیں ان سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔جو کچھ وہ کر رہے ہیں وہ عمل تمہاری مدد ہے۔اور وہ تمہارے لوگوں کی عملی اصلاح کہ رہے ہیں۔انسان کا انجام بخیر اس کے اعمال نے کرتا ہے مسلمان کے اس اسلام کا کیا فائدہ جو دن رات احمدیوں کی مخالفت کرتا ہے۔لیکن اعمال اسکی کافروں سے بھی بدتر ہوں۔ہمارا مخالفت کرنا تب ہی ہمیں فائدہ دے سکتا ہے جبکہ ہم اپنے آپ کو اپنے مال اور اخلاق کے لحاظ سے بھی احمدیوں سے بالا تر ثابت کر سکیں مگر معاملہ بالکل اس کے برعکس ہے۔اور اخلاقی لحاظ سے ہم میں اور ان میں بہت فرق ہے " لے -۴- وزیر خزانه آنریل مصطفی استوسی جبرئیل کیسے صدر اسلم ریفارمیشن سوسائٹی :- جماعت احمد یہ دنیا میں اسلام کی ترقی اور اس کے غلبہ کی علمبردار ہے۔اور خاص طور پر سیرالیون میں جاعت احمدیہ نے جو خدمات سلمانوں میں دینی روح اور تعلیم کو فروغ دینے کے سلسلہ میں سرانجام دی ہیں ان کی وجہ سے میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ احمدیہ سماعت کے ساتھ پورا پورا تعاون کریں 1 سے "سیرالیون کے لوگوں پر جماعت احمدیہ کے لٹریچر کے ذریعہ ہی اسلام کی حقیقت روشن ہوئی ہے اس لئے یہاں کے لوگ احمدیہ مشن کے بیحد شکر گزار ہیں۔کے ۲۵ آنریل مصطفے سنوسی۔سابق ڈپٹی پرائم منسٹر سیرالیون نے دوبارہ اپنے ایک بیان میں کہا۔احمدیت کے ذریعہ ہی درحقیقت یہاں پر اسلام کی بنیادیں مضبوط ہوئی ہیں۔حضرت مولانا نیر صاب جیسے اسلام کے نڈر سپاہیوں نے عیسائیت کو شکست فاش دی۔میں اس حقیقت کے برملا اظہار سے نہیں رک سکتا کہ پاکستانی احمدی متقین نے باوجود تکالیف اور مصائ کے اسلام کی خاطر عظیم الشان قربانیاں کی ہیں۔ہمارے یہ پاکستانی بھائی ہندوستانی تاجروں کی طرح کسی تجارت اور دولت کی غرض سے نہیں آئے۔انہوں نے قرآن کریم کا انگریزی ترجمہ اور دیگر دینی لٹریچر مہیا کرکے نہیں حقیقی اسلام روشناس کرایا ہے یہ سکے - سیسل نارتھے کاٹ (CECIL NORTH COTT ) کا ایک مقالہ اخبار پاکستانی با مزه دارد سمیت کشمیر میں شائع ہوا جن کا ترجمہ حسب ذیل ہے :۔مغربی افریقہ کے ممالک کی آزادی نے ساحلی علاقوں میں اسلام کے حق میں ترقی کی ایک نئی روح پیدا کردی معه الفضل و تنور کا شاد سب سے افضل ۱۲ رد کمبر اور سب سے افضل اور ضروری اور صلہ ہے ۶