تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 436 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 436

۴۲۱ تعلیمی لحاظ سے اس ملک کے سینکڑوں بچے ان کے سکول میں پڑھکر اور ان کے زیر تربیت نہ کہ بہترین شہری بن چکے ہیں۔اور مل کے ہر شعیہ اور حکم میں پائے جاتے ہیں یہ لئے - پیرامونٹ چیف آف بونے سیرالیون کی احمدیہ کا نفرنس منعقده ۱۳ تا ه ار دسمبر عطر) کو خطاب کرتے ہوئے کہا :- آپ سب لوگ اس امر کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں ایک کیتھولک چرچ کا عیسائی نمبر ہوں۔مگر اسکی با وجود وہ کونسی چیز ہے جو مجھے اکثر اوقات جماعت احمدیہ کے مختلف اجتماعوں میں رواں دواں کھینچ لئے آتی ہے۔یہ چیز سوائے اسکی دکھائی نہیں کہ آپ لوگ ایک فعال جماعت ہیں اور جو کہتے ہیں دہ کرتے ہیں۔اور میں ایک ایسا انسان ہوں جو قول سے زیادہ عمل کو حیثیت اور وقعت دیتا ہوں۔۔۔۔۔میں خوش ہوں کہ یہ جماعت یعنی جماعت احمدیہ میرے شہر اور میری چینڈم میں کرتی کر رہی ہے۔احمدیہ مبلقیس کا میں اس وجہ سے بہت احترام کرتا ہوں کہ دو عربی اور انگریزی دونوں زبانوں میں بہترین استاد ثابت ہوتے ہیں اور ان کے ذریعہ یہ دونوں زبانیں ہمارے ملک میں رہ یہ تمہرتی ہیں۔سے ۳۔سیرالیون گورنمنٹ کے وزیر آباد کاری اور سپبلک ورکس آخرمیں حیف کا نڈے بورے۔ہر وہ انسان جو کسی دور دراز کے ملک سے کسی دُور دراز ملک میں جاتا ہے اسکی مد نظر کچھ وجوہ اور مقاصد ضرور ہوتے ہیں۔بلکہ ہر اجنبی جو کسی دوسرے مقام سے آتا ہے۔اس کی آمد کے لئے کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہوتی ہے۔یہ احمدیہ مشنری جنہیں آج ہم اپنے درمیان دیکھ رہے ہیں۔یہ بھی ایک خاص عرض اور خاص مقصد کے پیش نظر یہاں آئے۔وہ غرض اور مقصد کیا تھی ؟ وہ اسلام کی اس ملک میں ڈگمگاتی ہوئی کشتی کی ناخدائی تھی۔دیکھنے اور سننے والوں نے دیکھا اور شنا۔بعض نے ان پر ہنسنا شروع کر دیا۔اور شدید مخالفت کی۔بعض نے ایک حد تک تو جو بھی دی۔لیکن محض سننے کی حد تک اور بعض نے سنجیدگی سے سوچنا شروع کر دیا۔کیونکہ اس وقت کہ جب ان کے پہلے احمدیہ مشنری الحاج نذیر احمد علی صاحب مرحوم نے سر زمین سیرالیون پر قدم رکھا۔یہ زمین عیسائیت سے انتہائی طور پر متاثہ تھی اور لوگ سمجھتے تھے کہ اسلام کو عیسائیت کے مقابل پر دیکھنا یا کھڑا کرنا اب ناممکن اور محال ہے۔لیکن چند اسلام کے محبتوں نے اس مبلغ کی دعوت پر توجہ دی۔اور لبیک کی صدا بلند کی۔آج کچھ بہت عرصہ نہیں گزرا کہ یہ ہی احمدیت یا حقیقی اسلام عرب کے متعلق اس وقت معینی آج سے تقریباً بیس سال ه بحواله الفضل ۳۰ اکتو بر ماده ۳-۳ ه نام حیف ہوٹا لگوا۔÷ ه - الفضل ۱۲ ر ما سرچ ۱۹ ص۳۳ نے