تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 433 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 433

۳۷۱۸ ار و گرد سے گھاس اکھاڑ رہا ہوں اور کچھ دیر کے بعد کچھ تھکان محسوس کرنے پر میں مسجد کے قریب ہی ایک پام کے درخت تلے کچھ سستانے کے لئے کھڑا ہوگیا۔اسی اثنا میں کیا دیکھتا ہوں کہ میرے سامنے کی جان ہے ایک سفید رنگ کے اجنبی دوست ہا تھ میں قرآن کریم اور بانٹیل کچڑے میری طرف آرہے ائیں۔میرے قریب پہنچ کر سب سے پہلے ہدیہ السّلام علیکم پیش کیا۔اور پھر مجھ سے دریافت کیا کہ میں مسجد کے ارد گردے میں گھاس صاف کر رہا تھا اس کا امام کون ہے لیکن اُسے ملنا چاہتا ہوں۔اس پر میں نے آپ سے چند منٹ کی رخصت کی اور امام کو بلانے کے لئے پہلا گیا جس کا نام الھا تھا۔ہماری دونوں کی واپسی پر ہم یہ دیکھ کہ محنت متعجب ہوئے کہ مسجد کے باہر ایک سایہ دار کھڑ کی تیار ہو چکی ہے اور وہ انہی شخص خود امام کی جگہ پر محراب میں کھڑا ہے۔ہمیں دیکھتے ہی اس نے حکم دیا کہ ہم اس سایہ دار جگہ میں بیٹھ کہ اُسے قرآن کریم سنائیں۔اس کے بعد ابھی چند منٹ ہی گزرے تھے کہ وہ اجنبی دوست مسجد سے نکل کہ ہمارے پاس آئے اور امام سے مخاطب ہو کہ کہا کہ میں تمہیں صحیح طریق نماز سے آگاہ کرنے آیا ہوں۔اس پر میری آنکھ کھل گئی اور صبح ہوتے ہی میں نے اس کا ذکر اپنے مسلمان دوستوں سے کر دیا۔دیہاں یہ امرقابل ذکر ہے کہ سیرالیون میں تمام ماسکی مسلمان ہاتھ چھوڑ کر نماند دا کرتے ہیں۔جیسے ہمارے ملک میں شیعہ صاحبان پڑھتے ہیں، اس خواب کے قریباً ایک ہفتہ بعد صبح کے وقت میں نے اپنا کال لیا اور اپنی مالکی مسجد کا گرد ونواح صاف کرنے لگا۔قریبا نصف گھنٹہ کے کام کے بعد نہیں نے کچھ تھکان محسوس کی اور قریب ہی ایک پام کے درخت کے نیچے آرام کرنے کیلئے کھڑا ہوگیا۔ابھی چند ہی منٹ گزرے تھے کہ کیا دیکھتا ہوں کہ سامنے سے الحاج مولوی نذیر احمد صاحب علی مرحوم تشریف لا ہے ہیں۔آپنے قریب آنے پر مجھے اسلام علیکم کہی اور رہائش کیلئے جگر وغیرہ دریافت کی۔میرے لئے یہ ایک نہایت ہی تعجب انگیز بات تھی کہ جو خواب میں ابھی چند یوم پہلے دیکھ چکا تھا بعینہ آج پوری ہورہی تھی یعنی الحاج مولوی نذیر احمد علی صاحب مرحوم ہی وہ دوست تھے جو مجھے خواب میں دکھائے گئے تھے۔سو میرے لئے ایسے مہمان کی خدمت ایک خوش قسمتی تھی۔لہذا میں نے آپ کو کسی اور کے پاس جانے کی اجازت نہ دی۔بلکہ اپنا گھر خالی کر کے رہائش کیلئے پیش کر دیا۔اسکی بعد میں اپنے مسلمان دوستوں کے پاس گیا اور انہیں بنا یا۔کہ جو کچھ میں نے خواب میں دیکھا تھا وہ پورا ہو گیا ہے یعنی وہ دوست تشریف سے آئے ہیں۔اور میرے گھر میں تشریف رکھتے ہیں۔اسکے بعد میری اور الحاج مولوی نذیر احمد علی صاحب مرحوم کی تبلیغ پر