تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 427
۴۱۲ تک اشتراکیت اور اسلامی اصولوں پر گفتگو کی - ۲۸ اپریل انتشار کو آپ نے مسلمانوں کے نام ایک پیغام ری کارند که ایا جو اسی شام نشر ہوا۔اسی روز فری ٹاؤن میشن کی طرف سے آپ کے اعزانہ میں ایک پارٹی دیگئی۔جس میں مسلم کانگریس کے صدر الحارج بخاری اور بعض دوسرے معززین شریک ہوئے۔محترم شیخ مصعب کافی دیر تک اُن سے تبادلہ خیالات کرتے رہے اور سوالوں کے جوابات دیتے رہے۔یکم مئی ستارہ کو آپ نے برٹش کونس ہال میں تبلیغی بیچ دیا۔اس اہم پیکچر کی خبر یڈیو سیرالیوں پر نشر ہوئی اور اخبار ڈیلی میل" میں بھی اس پر ایک نوٹ شائع ہوا۔ا رمئی اللہ کو آپنے وزیر اعظم سیرالیون سے ملاقات کی اور تعلیمی ومذہبی امور پر بات چیت کی۔اس گفتگو کے بعد آپ کےملاقات گورز جنرل سیرالیو سے ہوئی۔گورنر جنرل آپ کی باتوں سے بہت متاثر ہوئے۔غرضیکہ شیخ بشیر احمد صاحب نے اپنے قیام سیرالیون کے دوران حکومت کے اعلیٰ طبقوں تک حق کی آواز پہنچانے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا۔شیخ بشیر احمد صاحب دینی و تبلیغی خدمات بحال نے کے بعد ہم رمئی 19ء کو سیرالیون سے بذریعہ ہوائی جہاز روانہ ہوئے۔اور حج بیت اللہ کے بیلہ اور رسمی کو لاہور تشریف لے آئے۔دار الجی سرالیوں کی تاریخ پ روشنی ڈالئے کے یہ ہم اسکی بعض دوسرے اہم کی الف مشن ہاؤس بیان کرتے ہیں۔سیرالیون میں دو مقامات پرمیشن ہاؤس قائم ہیں۔(1) بجو۔(۲) فری ٹاؤن (دو میشن ہاؤس ہیں ایک مسجد سے ملحق اور ایک نیا ماڈل ٹاؤن میں - جس کا سنگ بنیاد صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صا حب نے ۱۶۵ء میں رکھا۔سیرالیونی احمدیوں کی تعدا ان تازہ اعداد و شمار کے مطابق سیرالیون میں احمدیوں کی تعداد ۱۰ ہزار کے قریب ہے۔منظم جماعتوں کی تعداد اور اُن کے نام یہ ہیں : - فری ٹاؤن بو - روکو پر مگور کا ہواہے ہو۔باؤد - قالہ - بلاما - سیرالو۔والیہ ہوں۔کیوما - ماجد - جمی یا فو باندا جمتہ سودا - پوٹے ہوں۔مانو کو ٹو ہوں کہنا۔بوا ہو۔ٹا نیک ہوں۔بونگو۔مونگیر ہے۔بیچاؤن۔موسمیاٹونگیا۔پانگو کا موینڈو باباؤماں۔باڈتا ہوں۔جالہ۔مینڈ سے وا تیا یا۔لاہ گیر پابند رائے ہو۔کو نیا۔ہانگا۔موٹی۔یونگورہ۔باؤہاں میاؤں۔پنگورہ نال۔ٹونگو نیلڈ - گیہوں۔بائیسما۔سلیماں۔ڈارو - بمباؤں کا مہما کامارو - مانووا - ٹو مبرما - میکر پیار بالا ہوں جامعہ نیمی - ڈانڈا ابو - ٹو بانڈہ یونی پاتا۔