تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 407
چیف عبدار میں احمدیت کا شدید مخالف تھا۔جو احمدیوں کو مختلف طریق سے پریشان کرتا رہتا تھا۔کبھی بلاوجہ کسی احمدی کو جرمانہ کردیا اور کبھی احمدی مبلغ کے اخراج کے لئے حکومت سے ساز بیانہ کرتا جس کے پیچھے دراصل عیسائیوں اور غیر حدیوں کی منظم سازش کار فرما تھی۔کہ اسکی با وجود چیف کو گورنمنٹ کے فیصلہ کے سامنے تجھکنا پڑا۔اور انسی بالا خر احمدیہ دار التبلیغ اور احمدیہ سکول کے لئے ۲۰۰ × ۲۰۰ فٹ زمین ایک پونڈ سالانہ کرایہ پر دے دی اور ہ میں رہ کو یہ اس ریاست کے قصبہ باد کا ہوں میں دوسرا احمدیہ سکول کھول دیا گیا۔اور مسٹرعمر جاہ جماعتی تبلیغ در تربیت کے علاوہ سکول میں کام کر نے پر مقررہ کر دیئے گئے۔اگر چہ سکول قائم ہو چکا تھا مگر ریاست بونیاں (LUNYA) کے پیرامونٹ چیف کی مخالفت بدستور قائم رہی۔اور مسٹر گا مینارا ڈسٹرکٹ کمشنر نے احدی میبلین سے منا طورپر کہ دیا کہ اگر ریاست کے مقامی حکام احمدیت کو پسند نہیں کرتے تو احمدیوں کو باڈتا ہوں سے اپنا مرکز اٹھانا پڑیگا۔مگر مبلغین احمدیت نے اس دھمکی کی ذرہ بھر پیدا نہ کی اور اپنا کام جاری رکھا۔چنانچہ مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری کئی ماہ تک یہاں مقیم رہے اور آپ نے احمدیہ مسجد اور احمدیہ سکول کی پہلی عمارتوں کو گرا کمر نئی اور زیادہ وسیع عمارتیں تیار کرائیں۔نتیجہ یہ ہوا کہ عیسائی میشن سکوں جو وہاں دس سال سے چل رہا تھا مقابلہ کی تاب نہ لا کر بند ہو گیا۔اور یونائیٹڈ بریدون مشن - UNITED BRETHREN) missions ناکام ہو گیا۔لہ مولوی نذیر احمد صاحب کو سید نا حضرت خلیفہ ربیع الثانی رضی اللہ تعالی سیرالیون مالک میر طبیعی مرد کی طرف سے بھی ایک چھٹی بی میں ہی حضور نے اظہار افسوس کرتے بھی ملی میں ہوئے فرمایا کہ سیرالیون میں جماعت کی ترقی کی رفتار بہت دھیمی ہے۔اگر صحیح طریق سے کوشش کی جائے تو بہت جلد سارہ سے سیرالیون میں احمدیت پھیل سکتی ہے۔مولوی صاحب کو حضور کا یہ ارشاد پڑھکر بہت ہی فکر اور تلق ہوا۔مولوی محمد صدیق صاحب اس وقت ضلع کینما کے قصبہ باما BLAMA میں مقیم تھے۔آپ فورا تو اسے بلا کا مشورہ کے لئے تشریف لائے اور فرمایا کہ حضور ہمارے کام سے من معلوم نہیں ہوتے اور مجھے بھی محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے کام کی موجودہ رفتار ملک میں کوئی مذہبی ہل چل پیدا نہیں کہ یہ ہی حالانکہ سچائی کا بیج بونے کیلئے ایک تہلکہ اور ہنگامہ بر پا کر دینے کی ہ رپورٹ سالانہ صیفہ جات صدر انجمین احمدیہ - یکم مئی نشده نهایت ۱۳۰ را پریل ۱۳۱۶ مرد هر ۳ - ۲۳ به ے۔الفضل ۲۵ نومبر ر ملنگ کا تم سایت