تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 394 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 394

کر دوں۔پس میں ہمیشہ دعا کرتا رہتا ہوں تا خدا تعالئے مجھے انصاف کی توفیق دے۔اور میں یقیناً کہا سکتا ہوں کہ خدا تعالیٰ نے مجھے ہمیشہ انصاف کی توفیق دی ہے۔میں نے شدید سے شدید دشمنوں کی بھی کبھی بدخواہی نہیں کی۔میں نے کسی کے خلاف اُس وقت تک قدم نہیں اُٹھایا جب تک شریعیت مجھے اس قدم کے اٹھانے کی اجازت نہیں دیتی۔پس وہ تمام الزامات جو وہ مجھ پیر مار پیٹ اور قتل وغیرہ کے سلسلہ میں عائد کرتے ہیں ، سب غلط اور بے بنیا ہیں۔بلکہ بیسیوں دفعہ ایسا ہوا ہے کہ جب بعض لوگوں نے مجھے کہا کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانا کرتے توئیں نے اُن کو ڈانٹا اور کہا کہ یہ شریعت کے خلاف فعل ہے۔ان باتوں کا کبھی دل میں خیال بھی نہ لانا چا ہیئے۔اگر اس قدر یقین دلانے کے باوجود بھی وہ اپنی باتوں پر قائم رہتے ہیں تو میرے پاس ان کے اعتراضات کا کوئی جواب نہیں اور میں خدا تعالے سے ہی اپیل کرتا ہوں کہ اے خدا ! اگر تو نے مجھے عہدہ خلافت پر قائم کیا ہے اور تو نے ہی میرے ہاتھوں اور میری زبان کو بند کیا ہوا ہے تو پھر تو آپ ان مظالم کا جواب دینے کے لئے آسمان سے اتر ، نہ میرے لئے بلکہ اپنی ذات کے لئے ، نہ میرے لئے بلکہ اپنے سلسلہ کے لئے لے مصری صاحب کی ناکامی اور نظام خلافت کی ان سے کیا یا را ایا ایک ریاست کا آغاز ہواتھا اور میری کامیابی کی عظیم شان پیشگوئی صاحب اوران کے ساتھی اور نگار ہے دوست کر رہے تھے کہ وہ مددگار کہ این کار یک میل کر کے دین کے جرت خلیفہ ایسی انسان نے کی متواتر بشارتوں کے تحت کھلے لفظوں میں پیشگوئی فرمائی کہ ہم ہی کامیاب ہوں گے اور ہمارا دشمن ذلیل و خوار ہوگا چنانچہ ۲۵ چون ۱۹۳۷نہ کے خطبہ جمعہ میں فرمایا :- تجو ایمان خدا تعالیٰ نے مجھے عطا فرمایا ہے اور جو خبریں خدا تعالیٰ نے مجھے دیں اور اپنے وقت پر پوری ہوئیں ، اُن کو دیکھتے ہوئے میں ایک لمحہ کے لئے بھی اس امر میں شک نہیں کر سکتا کہ کسی میدان میں خدا تعالیٰ کے فضل سے مجھے شکست نہیں ہوسکتی “ میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے میں معلمین ہوں اور ہر شخص جو تم میں سے سچا ایمان رکھتا ہے وہ دیکھے گا بلکہ ابھی تم میں سے اکثر لوگ زندہ ہوں گے کہ تم ان تمام فتنوں کو خس وخاشاک کی طرح اُڑتے دیکھوگے اور اللہ تعالیٰ کے جلالی اور اس کے جہال کی مد سے سلسلہ احمدیہ ایک مضبوط چٹان پر کوکی قائم ہو جائے گا سکے له الفضل ۲۰ نومبر ۱۹۳۳ در صفحه ۷ تا ۰۱۲ 1 " الفضل" و جولائی ۱۹۳۷ صفحه ۸ + شگاه "الفضل " بعد لائی تم صفحہ کالم ۲ و ۳ جولائی شید صفر ۱۹: