تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 385 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 385

۳۷۲ Dar-us-Salam۔DALHOUSIE 26۔8۔1937 اتویم کرم حافظ صاحب ہو چکی ہیں۔اب ۲۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کا بته آپ کو قادیان کے حالات کا کم و بیش علم تو ہوگا۔شیخ عبد الرحمن صاحب مصری پر ضمانت کا مقدمہ ہے۔یعنی دونوں طرف کے چار چار آدمیوں سے ضمانت طلب کی گئی ہے۔اور دو پیشیاں ۲ ستمبر کو پیشی ہے۔ان کا کام اس وقت احراری وکیل شریف حسین کر رہا ہے۔ہماری جماعت کی طرف سے اگر ان کی امداد اس موقعہ پر ہو جائے تو نہایت موزوں ہے اگر در تاریخ کو بحث کی کارروائی کی امید ہوئی تو وہ آپ کے پاس اپنا کیس سمجھانے کے لئے یکم ستمبر کو پہنچ جائیں گے اور پھر آپ ۳ ستمبر کو ان کی پیشی کرائیں۔یہ لوگ سخت بیکسی کی حالت میں ایک زبردست طاقت کا مقابلہ کر رہے ہیں اور ان پر جو ظلم ہوتا ہے اور تیس طرح ان پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے۔وہ خود آپ سے ملیں گے تو بیان کرینگے ان حالات میں ان مظلومین کی امداد کار ثواب ہے۔جواب سے ہوا لیسی اطلاع دیں۔و مولوی محمد علی صاحب کے اصل مکتوب کا چہر یہ اگلے صفحات پر دیا گیا ہے ) والسلام محمد علی نے اسماء مبا تعیین جن کی ضمانتیں طلب کی گئیں : حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب ، حضرت خالصائب مولوی فرزند علی افتاب حضرت میر محمد الحق صاحب ، مولانا ابو العطاء صاحب ، I