تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 382
۳۶۹ جناب مصری صاحب کی تعلیاں اس تفصیل سے یہ اندازہ کر نا شکل نہیں ہے کہ مصری صاحت نیا نہیں تھے بلکہ جناب مصری صاحب کی تعلمیاں سب مخالفین احمدیت خصوصاً غیر مبالعین ان کی پشت پر تھے۔اسی لئے اور بلند بانگ دعاوی مصری صاحب کو بھی اپنے ہمدردوں اور مددگاروں کے بل بوتے پر یقین کامل تھا کہ جماعت احمدیہ کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کا وہ کام جو احرار سے نہ ہو سکا ان کے ہاتھوں ضرور سر انجام پا جائے گا۔اور انہوں نے جماعت سے الگ ہوتے ہی بڑی بڑی تعلیان اور دعوے کرنا شروع کر دیئے چنانچہ کہا۔مستریوں کے متعلق تو اس قسم کے عذر گھڑ لئے گئے تھے کہ اُن کے خلاف مقدمہ کا فیصلہ کیا تھا یا اُن کی لڑکی پر سوت کے لانے کا مشورہ دیا تھا۔مگر یہاں اس قسم کا کوئی عذر بھی نہیں بن سکتا۔اس کے اخلاص میں کوئی دھبہ نہیں لگایا جا سکتا۔اس کی بات کو جماعت مستربوں کی طرح رو نہیں کرے گی۔بلکہ اس پر اُسے کان دھرنا پڑے گا اور وہ ضرور دھرے گی “ سے اسی طرح لکھا :- اور مجھے اللہ تعالٰی کے فضلوں اور اس کے احسانوں سے کامل یقین ہے کہ وہ آپ کے مقابلہ میں میری ضرور مدد فرمانے گا اور وہ دن ضرور لائے گا جس میں اس تمام چھوٹے پراپیگنڈے کے پردے چاک کر دے گا۔جو میرے خلاف کیا جا رہا ہے اور جماعت پر روشن کر دے گا کہ میں جو آپ کے خلاف اُٹھا ہوں محض نیک نیتی اور محض سندا تعالیٰ کے لئے اُٹھا ہوں۔۔۔۔۔یاد رکھیں اَلْحَقُّ يَعلُوا وَلا يُحلى وہ دن آئے گا اور انشاء اللہ ضرور آئے گا جب جماعت جَاءَ الْحَقُّ وَمَن هَقَ الْبَاطِلُ کہتی ہوئی اس حقیقت پر قائم ہو جائے گی بہو شریعت اسلامی نے خلفاء کے مقام اور ان کے اور امت کے اختیارات اور حقوق کے متعلق بتائی ہے اور یہ کہ آپ خلافت کے اہل نہیں اور حسین حقیقت کو آشکارا کرنے کے نے اللہ تعالٰی نے محض اپنے فضل و کرم سے مجھے کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرمائی ہے تھے یقیه هاش صفر گذشتہ " آپ نے خلیفہ صاحب قادیان کے خلاف الزامات کی تشہیر میں ہمیشہ اخلاقی اور مالی مدد کی ہے۔رقم تفصیل سے جو بارد حکیم عبد العزیز کو آپ کی طرف سے اس کام کے لئے دی جاتی رہی اس سے آپ خلفا کبھی انکار نہیں کر سکتے۔اس کے مقابل اعلانات میں آپ جھوٹ بولتے ہیں کہ آپ نے کبھی ایسا نہیں کیا چنانچہ اسی پیغام صلح ۲۸۱ اپریل میں بھی آپ نے پھر وہی جھوٹ بولا ہے۔کیا کسی منتقی اور شریف آدمی کے لئے مناسب ہے (رسالہ " فرقان " قادیان منی ۱۹۷۳ صفحه ۱۳۳ سلہ اشتہار ” جماعت کو خطاب" صفحه ۲ از شیخ عبد الرحمن صاحب مصری) کے پمفلٹ " بڑا بول صفویه که دارت تشیع عبد الرحمن صاحب مصری :