تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 381
کی تشہیر میں خاص طور پر حصہ لیا بلکہ پیغام صلح " مصری صاحب کے فتنہ کو ہوا دینے کے لئے تو وقف ہی ہوگیا۔اگرچہ مشہور غیر مبالعین میں سے قریباً سب نے مصری صاحب مولوی محمد علی صاحب کی پشت پناہی کی ای می مانی کے راوی ابری با این موادی مد علی صاحب نے اخبار پیغام صلح " میں لمبے لمبے مکتوب شائع کئے جن میں ایک وہ حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی شان میں دل آزار طریق پر دل کھول کر حملے کئے اور دوسری طرف مصری صاحب کے تقدس اور شرافت بزرگی کا ڈھنڈورہ پیٹتے ہوئے ان کے اس تازہ کارنامے کی بیحد داد دی حتی کہ خلیفہ قادیان کی افسوسناک جسارتوں کا عبرت انگیز انجام “ ”میاں صاحب حسن بن صباح کے نقش قدم پڑ کے دوہرے عنوان سے لکھا۔شیخ صاحب اس بارے میں واقعی مستحق مبارکبا د یں ہے پھر لکھا : پیر پرستی کے بت کو توڑنے والے ہماری ہمدردی کے مستحق ہے اخبار پیغام ملے" نے جہاں مصری صاحب کی نسبت یہ سرٹیفکیٹ دیا کہ ” اُن کا زہد وانتظار مسلمہ ہے وہاں مولوی محمد علی صاحب نے یہانتک لکھ ڈالا کہ شیخ نبی با من صاحب مصری مجھ سے ملے ہیں۔بار بار ملتے رہتے ہیں بہت قریب رہے ہیں اور رہتے ہیں۔میں نے اُن میں اس قدر شرافت دیکھی ہے جس کے نمونے دنیا میں کم نظر آتے ہیں“ شوته بطور نمونہ پیغام مسلح " کے صرف چند عنوانات ملاحظہ ہوں : "قادیانی خلیفہ محمد رسول اللہ صلعم کا بدترین دشمن ہے " قادیانی خلافت کے بازار تقدس میں کھوٹے سکے " ، "قل لا مظلوم نما " ، "قادیانی جذبہ خون آشامی کا نیا رخ " ، تخلیفہ قادیان کی تعلیاں اور اُن کے مریدوں کی اشتعال انگیزیاں (پیغام صلح" مورخہ ۱۳ اگست شرفی، ور اگست ۱۹۳۶ نفر ۱۸ اگست ۱۹۳۶ در صفحه ۳ ، ۳۰ را اگست ۱۹۳۷ صفحه ۳، ۸ اکتوبر ۳۷ و صفحه ۳ ) ، W ے پیغام مصلح در اگست و غیره کانم ماه ته پیغام صلح " ۱۸ اگست ۱۹۳۷ صفر ۱۵ که "پیغام صلح" ۲۱ تولائی ۹۳۷ نہ صفحہ ۳ کالم ۳۰ : هے "پیغام صلح " 4 اگست ۱۹۴۷ صفحه ۶ کالم لا ؟ نے یہاں یہ لکھنا ضروری ہے کہ مولوی محمد علی صاحب نے ایک بار خطبہ جمعہ میں یہ کہا کہ " قادیان میں جو کچھ خلیفہ صاحب کے متعلق کہا جاتا ہے بیو اندرونی الزامات خود مریدوں کی طرف سے شائع ہوئے ہیں، ہم نے کبھی ان کو شائع نہیں کیا پیغام صلح ۲۸ اپریل و صفحه اکالم مٹ ) یہ خطبہ شنکر خان بہا در میاں محمد صادق صاحب ریٹائرڈ ایس پی سابقی آنزیمہ کی جنرل سکر ڈی احمدیہ انجین اشاعت اسلام کا ہو ر نے مولوی صاحب موصوف کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا:- بقیه باشید اگلے صفحہ پر )