تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 378 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 378

۳۶۵ ح خلیفہ ایسیح الثانی کا حضرت خلیفہ الی الان یا اللہ تعالی عنہ نے مصری صاحب کی بیٹیوں کا مندی ذیل جواب ارسال فرمایا :- ایمان افروز جواب اعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنَصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هُوَ النَّاصِرُ مکرم شیخ صاحب السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ آپ کے تین خط ملے۔پہلے خواہ کا مضمون اس قدر گندہ اور گالیوں سے پر تھا کہ اس کے بعد آپ کی نسبت یہ خیال کرنا کہ آپ بیعت میں شامل ہیں اور جماعت احمدیہ میں داخل ہیں بالکل مفادات عقل تھا۔پس میں اس فکر میں تھا کہ آپ کو توجہ دلاؤں کہ آپ خدا تعالٰی سے استخارہ کریں کہ اس عرصہ میں آپ کا دوسرا حفظ ملاحبس میں فخر الدین ملتانی صاحب کی طرف سے معافی نامہ بھجوانے کا ذکر تھا۔میں اس معافی نامہ کی انتظار میں رہا مگر وہ ایک غلطی کی وجہ سے میری نظر سے نہیں گذرا۔اور کل دس گیارہ بجے ے اس خط کا پہلا ہی فقرہ یہ تھا کہ " الفتْنَةُ نَائِمَةُ لَعَنَ اللهُ مَنْ القَطهَا ، یعنی فقہ سو رہا ہے خدا کی لعنت ہو اس پر جو جگاتا ہے۔اس فقرہ میں فتنہ کو جگانے والے کے الفاظ میں حضر سے خلیفہ ایسیح الثانی کی طرف اشارہ تھا۔پر جو شخص خط کو شروع ہی لعنت سے کرتا ہے، اس کے پورے خط میں کیا مضمون ہوگا اس کا اندازہ کرنا چنداں مشکل نہیں ہے۔ان صاحب کو سرت خلیق اسم النانی نے یا انہیں کے خلاف بد زبانی کرنے سے باریاں روکا مگر نہ صرف دہ باز نہ آئے بلکہ نام نما اور نظام سلسلہ کے خلاف اندر ہی اندر منافرت پھیلانا شروع کر دی تحقیقات پر تحریم ثابت ہوا، اور مشروع جنون کہ میں جماعت سے خارج کر دیئے گئے "اغتسل وجون 19 ، صفحہ (۱)۔لیکن اعلان اخراج کے بعد انہوں نے حضور کی خدمت میں اپنا معافی نامہ لکھا جو " الفضل " ۲۶ ستون مه صفحه ۳- م میں بھی شائع کر دیا گیا۔اس معافی نامہ میں انہوں نے اپنی سرکشانہ لغزشوں اور بے بیا ۹۳۷۰ انہاہوں کا اقرار اور اپنے متمردانہ افعال پر ندامت و خجالت کا اظہار کرتے ہوئے غیروں سے تعلق رکھنے کو بے غیرتی اور دیونی قرار دیا اور لکھا کہ اُسے ایک رڈیا ہوا ہے جس میں اُسے بتایا گیا کہ وہ غلطی پر ہے اور اسے اپنے افعال شنیعہ سے تو یہ کرنی چاہئیے۔یہ رویا اتنا واضح تھا کہ خود ان کے اقرار کے مطابق ان کی کایا پلٹ کر رکھ دی اور کبر و غرور توڑ دیا۔اور شیخ قلب اور انشران صدر حاصل ہو گیا مگر اس رویا کے باد بود اور اللہ تعالے کی طرف سے متنبہ کئے جانے کے باو بو اور یہ سمجھنے کے باوجود کہ اس پاک سلسلہ کے علمبردار کے مقابلہ میں ناپاک مخالفین کی امداد کرنے والے کے ایمان اور دین پر نعت ہے۔پھر بھی انہوں نے مصری صاحب سے گٹھ جوڑ کی وجہ سے ناپاک اور اشتعال انگیز اشتہاروں اور پمفلٹوں کا ایک طویل سلسلہ جاری کر دیا میں میں حضرت خلیفہ مسیح الثانی اور نظام سلسلہ کے غلات و بقیه حاشیہ اسکے مصقو بچہ ؟