تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 377 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 377

" دی گئی تھی یعنی مصری صاحب پر میکایک یہ راز کھلا کہ انبیاء اور مشائخ کی وفات کے بعد صرف پہلا خلیفہ ہی مخدائی انتخاب ہوتا ہے۔باقی منتخب شدہ خلفاء آیتہ استخلاف کے ماتحت نہیں آتے اور متنازعہ فیہ خلافت پہلی خلافت نہیں ہے بلکہ دوسری خلافت ہے اور اس لئے یہ آیتہ استخلاف کے ماتحت نہیں آسکتی اور جب یہ اه خلافت آیت استخلات کے ماتحت نہیں ہوتی تو اس کا انتخاب بھی اللہ تعالیٰ کی طرف منسوب نہیں کیا جا سکتا ہے ا، ۱۹۳ء مصری صاحب کے سب و شتم اس نظریہ پر بنیاد رکھ کر انہوں نے ۱۰ ، ۱۴ اور ۲۲ جون عامر کو سیدنا صادرک تم اس حضرت خلیفہ اسیح الثانی کو سب وشتم سے بھرے ہوئے پے در پے تین سے لبریز تین خطوط خطوط لکھے جن میں دیگر ناشائستہ اور نا علائم باتوں کے ساتھ یہ بھی لکھا کہ میں آپ سے الگ ہو سکتا ہوں لیکن جماعت سے علیحدہ نہیں ہو سکتا کہ کہ بدعات سے علیحدگی ہلاکت بھی موجب ہونے کی وجہ سے ممنوع ہے اور چونکہ دنیا میں کوئی ایسی جماعت نہیں جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسّلام کے لائے ہوئے صحیح عقائد و تعلیم پرت تم ہو بجز اس جماعت کے جس نے آپ خلیفہ تسلیم کیا ہوا ہے اس لئے میں دو راہوں میں سے ایک کو ہی اختیار کر سکتا ہوں۔یا تو میں سماعت کو آپ کی صحیح حالت سے آگاہ کر کے آپ کو خلافت سے معزول کرا کر نئے خلیفہ کا انتخاب کراؤں۔اور یہ راہ پر از خطرات ہے اور یا جماعت میں آپ کے ساتھ مل کر اس طرح رہوں جس طرح میں نے اُوپر بیان کیا ہے" پس اگر آپ تو بہ کرنے کے لئے تیار نہیں تو مجھے آپ اپنی بیعت سے علیحدہ سمجھ لیں کیونکہ میں ایسے آدمی کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ نہیں دے سکتا۔۔۔۔۔ہاں۔۔۔۔میں جماعت کا باقاعدہ فرد ہوں۔سماعت سے میں الگ نہیں ہو سکتا۔آپ کی بیعت کا جوا اپنی گردن سے اُتارنے کی یہ بھی وجہ ہے کہ میں آزاد ہو کر جماعت کو دوسرے خلیفہ کے انتخاب کی طرفت معلوہ توجہ دلا سکوں اگر آپ اس تو یہ پر راضی ہوں تو میں آپ کا خادم ہوں اور انشاء اللہ تعالے رہوں گا۔ورنہ جیسا کہ میں نے اُوپر ذکر کیا ہے۔ہمیں آپ کے ساتھ قطعا نہیں رہ سکتا۔سے سے پمفلٹ " کیا تمام خلیفے خدا ہی بناتا ہے صفحہ ۲ (از شیخ عبدالرحمن صاحب مصری) کے پمفلٹ " جماعت کو خطاب " صفحه ۲ (از شیخ عبد الرحمن صاحب مصری )