تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 373 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 373

اشهد ان لا الہ الا اللہ واشہد ان محمد عبده درسونه آج میں سلسلہ احمدیہ میں محمود کے ہاتہ ہر تمام کرتا ہوں سے توبہ کرتا ہوں اور خدا کی توفیق سے آئندہ بھی ہر قسم کے گنا ہوں سے بچنے کی کوشش کرونگا شرک نہیں کرونگا و بن کو دینا پر مقدم رکھونگا اسلام کے تمام احکام بجالا نیکی کوشش کرونگا جو تم نیک کام بتلاؤ گے انہیں شماری ، طاعت کرونگا ول النحضرت صل اللہ علیہ وسلم کو خاتم البنين مانو نگاہ (۲) مسیح موعود کے تمام دعاوی پر دل و جان سے ایمان رکھونگا (۳) اسی لئے اسلام میں حتی الوسع کو نشان رہونگا استغفر الله ربي من كل ذنب واتوب الله استغفر اللہ ربی میں کل یونیت و اتوب الیہ ، رب انی ظلمت نفسي ظلما مشيراً واعترفت بذنبي فاغفر لي ذنوبي أنه لا يغفر الذنوب الا انت 40 میرے رب نے اپنی جان پر ظلم کیا اور بہت ظلم کیا میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں تیرے سوا کوئی گناہ نہیں بخش سکتا تو میرے گناہوں کو مستبدے آمین + پر الفا تا ہے الفضل سے نقل کرتے ہیں اگر ان کے علاوہ کچھ اور بھی ہو تو اسمیں شامل ھے اور میں اسکا اقرار کرتا ہوں اللہ تھا ان سیب کو پورا کر نیکی توفیق دے وما توفیقی الا با الله ای پیارے آنا اور بیشک اسوقت آپکے مشاغل و