تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 315 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 315

٣٠٢ بقیہ کام ہمارے لئے سہل ہو جائے گا " اس کام کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا یہ کام۔۔۔اپنے اندر بہت بڑی ذمہ داری رکھتا ہے۔دنیا میں قرآن کریم کے ترجمے ہمیشہ ہوتے رہتے ہیںلیکن ان کی عرض تعلیم ہوا کرتی ہے۔مگر میں ایک زائد غرض بھی ہے اور وہ یہ کہ اپنے مستقبل کو خطرات سے بچایا جائے۔ورنہ اگر مغربی ممالک میں اسلام پھیلتا چلا جائے اور اس کے مسائل مشتبہ ہوتے جائیں تو ڈر ہے کہ اسلام میں داخل ہونیوالے عیسائی اسی طرح اسلام کو بگاڑ دیں جس طرح انہوں نے عیسائیت کو بگاڑا۔پس ضرورت ہے کہ مغربیت اور اسلام کے درمیان ایسی دیوار حائل کر دی جائے جیسے ذوالقرنین نے دیوار بنائی کہ جس کے اوپر سے چڑھ کر کوئی مخالف نہ آسکے۔ہاں اس کے دروازوں سے اجازت لیکر صحیح راستہ سے آنا چاہے تو آ جائے۔یعنی مغرب کا کوئی شخص اسلامی احکام سے بغاوت نہ کر سکے اور نہ اُس کے احکام کو بگاڑ سکے۔بلکہ اسلام کے متعلق جو کچھ کہے اور جس تعلیم کو وہ قرآن کریم کی طرف منسوب کرے۔اس کے کہنے اور منسوب کرنے کی شریعت اُسے اجازت دیتی ہو۔اس اہم کام کیلئے مولوی صاحب جائے ہے ہیں۔فروری ء کا واقعہ ہے کہ ایک احمدی بھائی بشیر احد صاحب در بیانوی شد ایک احمدی خاتون کی سینٹری اسپکٹر لیہ ضلع مظفر گڑھ کی عدم موجودگی میں دو مسلح ڈاکوئوں نے بے نظیر بہادر کی رات کے وقت اُن کے مکان میں گھس کر مال و اسباب لوٹنا چاہا۔اور تلوار دکھا کہ ان کی اہلیہ صاحبہ اور اُن کے بچوں کو قتل کی دھمکی دی۔مگر اُن کی اہلیہ صاحبہ نے نہایت بہادری سے ڈاکوؤں کا مقابلہ کیا اور اُن کی سازش اکام بنادی ہے بھائی بشیر احمد صاحب کی طرف سے حضرت خلیفہ اسیح الثانی نہ کی خدمت میں جب اس واقعہ کی اطلاع پہنچی تو حضور نے اسپر اپنے قلم سے تحریر فرمایا۔گو یہ خطرہ تھا۔مگر آپکی اہلیہ نے جس بہادری سے اور عقلمندی سے کام کیا ہے۔وہ اس واقعہ کو ایک مبارک واقعہ بنا دیتا ہے میری طرف سے بھی انہیں مبارک باد دے دیں سے شد۔ا الفضل و ہر قاری شاء صفحہ والے واقعہ کی تفصیل کیلئے ملاحظہ ہو الفضل و ماپنے کالم ۲۱ الفضل ار مارچ ۱۹۲۶ - اس واقعہ کا ذکر مارک کے بند مسلم پرنہیں میں بھی نہایت قابل تعریف رنگ میں کیا گیا۔اور خاتون موصوفہ کی بہادری کی داد دی گئی۔اخبار بندے ماترم کے مارچ سلہ) نے اس واقعہ کی تفصیلات اس عنوان سے شائع کی کہ البتہ میں ایک عورت کی بے نظیر بہادری۔ڈاکوؤں سے مقابلہ سخت زخمی ہو جانے پر بھی خنجر NAY