تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 316 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 316

سلام سلام فصل پنجم حضرت خلیفة المسیح الثانی میں شروع خلافت سے اس جہاد میں فضا جائزہ اور پرامن ذرائع سے صحیح اسلامی پوری قوت سے سرگرم عمل تھے کہ جن حالات میں حکومت وقت حکومت کے قیام کا ارشاد مبارک اجازت دیتی ہےان میں اسلامی تعلیم اور اسلامی نظام جاری ان کیا جائے۔اس سلسلہ میں غیروں کی نگاہ میں کئی دفعہ بد نام کئے گئے اور آپ کے خلاف یہ جھوٹا پراپیگنڈا کیا گیا کہ یہ اپنی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں۔مگر حضور نے اس طعنے کی ذرہ بھی پروا نہ کی اور برابر اپنے کام میں مصروف رہے۔یہ امر چونکہ جماعت احمدیہ کے بنیادی اغراض و مقاصد میں شامل تھا۔اسلئے حضور نے ۱۳ مارچ ۱۹۳۷ء کو خاص اسی موضوع پر نہایت پُر جوش خطبہ ارشاد فرما یا جس میں واضح اعلان رمایا کہ : ہم مکمل طور پر کہتے ہیں کہ ہم اسلامی حکومت دنیا پر قائم کر کے رہیں گے انشاء اللہ تعالی ہم جس چیز کا انکار کرتے ہیں۔وہ یہ ہے کہ تلوار اور فتنہ وفساد کے زور سے ہم اسلامی حکومت قائم نہیں کریں گے بلکہ دلوں کو فتح کر کے اسلامی حکومت قائم کریں گے۔کیا کوئی خیال کر سکتا ہے کہ اگر آج میرے بس میں یہ ہو کہ میں انگلستان کے تمام لوگوں کو مسلمان بنادوں ، وہاں کے وزراء کو اسلام میں داخل کردوں اور پارلیمنٹ کے ممبروں کو میں مسلمان بنا کر وہاں اسلامی حکومت قائم کر دوں۔تو میں اپنے اس اختیار سے کام لینے سے انکار کروں گا۔میں تو ایک منٹ کی دیر بھی نہیں لگاؤں گا۔اور کوشش کروں گاکہ فورا ا لوگوں کو مسلمان بن کر انگلستان میں اسلامی حکومت قائم کردوں لیکن چونکہ پیسے بس کی بات نہیں اس لئے میں کو نہیں کر سکتا۔ورنہ میں اس بات سے انکار تو نہیں کرتا کہ میرے دل میں یہ خیال ہے اور یقیناً میرے دل کی خواہش ہے کہ ہمارے بادشاہ بھی مسلمان ہو جائیں۔وزراء بھی مسلمان ہو جائیں۔پارلیمنٹ کے ممبر بھی مسلمان ہو جائیں۔اور برطانیہ کے تمام باشندے بھی مسلمان ہو جائیں۔اس میں اگر دیر ہے تو اس لئے نہیں کہ میری یہ خواہش نہیں کہ وہ مسلمان ہوں۔بلکہ اس لئے زیرہ ہے کہ اُن کو مسلمان کرنا میرے اختیار میں نہیں۔اور اس وجہ سے وہاں اسلامی حکومت ہاتھ سے چھوٹا حوالہ افضل در مارچ شاہ صفحہ ہو کالم ہی پنجاب پولیس نے بہادری کے اعتراف میں سیکنڈ کلاس سرٹیفکیٹ اور پچاس روپے نقد بطور انعام کئے۔نیز شیخ بشیر احمد صاحب آزاد جرنلسٹ مرید کے نے جماعت احمدیہ مرید کے کی طرف سے چاند کی کا ایک خوبصورت میڈل بطور انعام دیا ( افضل ۳۰ ستمبر 2 وارو صفحه سوم