تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 289 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 289

نہ ندگی میں ایک ایساز بر دست تغیر اور حیرت انگیز تبدیلی پیدا ہوگئی کہ اگر آپ کو ابدال کہا جائے تو مبالغہ نہ ہو گا۔مرکز کی طرف سے آنے والے ہر ملغ یا کارکن کی جہان نوازی اور آرام پہنچانے میں کوئی دقیقہ فرد گذاشت نہیں کرتے تھے بلے ۱۳- حضرت شیخ غلام احمد صاحب واعظ تاریخ وفات ۱۲ اکتوبر شده و بعمره ۷ سال) مرحوم نومسلم تھے تاہ میں حضرت مسیح موعود کی بیعت کی۔نہایت خوش بیان واعظ ، عابد و زاہرام مستجاب الدعوات تھے۔آپ کی عمر کا بیشتر حصہ تبلیغ احمدیت کے لئے وقف رہا ہے۔۱۴ حضرت منشی فیاض علی صاحب ( تاریخ وفات ۱۷ اکتوبر ما وراء بعمر ۹۰ سال متوطن سر و ضلع میں ٹھ ۱۳ ۱۳۱ صحابہ کبار میں شمولیت کا فخر حاصل تھا۔رویاء صالحہ اور رکشوں سے مشرف تھے۔دہلی میں انتقال کیا۔اور بہشتی مقبرہ قادیان کے قطعہ صحابہ میں دفن کئے گئے سکے ۱۹۳ ۱۵- حضرت مرزا اسماعیل بیگ صاحب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قدیم خدام میں سے تھے۔د تاریخ وفات ۱۲۰ اکتوبر ۱۹۳۵ ایران ۱۶- حضرت شیخ عبدالرحمن صاحب بن مسکین فرید آبادی د تاریخ وفات ۳ در دسمبر ۳۵ در اشته حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کی حضرت امیر امینی الی الی المانی من و راکتور ساده المومنین خلیفة کے خطبہ جمعہ کے بعد فرمایا اور پچھلے عشرہ میں جماعت احمدیہ کے زبان مبارک سے ذکر خیر بعض اچھے مخلص فوت ہو گئے ہیں۔جن میں زیادہ تر حضرت کے موعود عليه الصلوۃ والسلام کے صحابہ ہیں۔ایک ہمارے شیخ غلام احمد صاحب واعظ تھے جن کا انتقال اسی ہفتہ ہوا۔پھر شیخ عبدالرزاق صاحب بیرسٹرلائل پور کا انتقال ہوا ہے۔انہیں مبایعین کی جماعت میں داخل ہوئے گو ابھی ڈیڑھ سال ہی ہوا تھا مگر وہ بھی صحابی تھے۔اور بیعت خلافت کے بعد انہوں نے حیرت انگیز تبدیلی پیدا کر لی تھی اور جماعت کے کاموں میں بہت قربانی کرنے لگ گئے تھے اور روزانہ اخلاص میں بڑھتے چلے جا رہے تھے۔له الفضل ۱۲۰ اکتوبر ۱۹۳۵ء صفحره به له افضل ۱۵ اکتوبر ۱۹۳۵ء صفحه ۲ - حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی موتے ان مردم راکتور اور پیر اکتوب میں آپ کی مفصل سوانح شائع کردی تھی یہ سلم الفضل ۱۲۰ اکتو بر ۱۹۱۳ ء صفحه ۱۲ ه الفضل ۲۹ اکتوبر ۱۹۳۵ و صفحه ا کالم )۔ه الفضل ۷ اردسمبر ١٩٣٥ ء صفحه الكالم + ملاحظہ ہو الفصل ۲۴ اکتوبر ۱۹۳۵ رو صفحه ۱۰ I