تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 281 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 281

۲۶۸ دیدہ زیب مگر سادہ طریق پر چھپا ہوا تھا۔اس دعوت نامہ کا پھر یہ ذیل میں دیا جاتا ہے :- سم استقرار من الرحيم السلام عليكم و رحمة الله وبركاته حضرت امیر المومنین امام جماعت احمد خلیف است عالی اید اللہ مبصرہ کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے لئے ا را کتوبر سر بروزبدھ بوقت اور بجے دن کے مسجد اقعے میں تشریف لا کر محنون فرما دیں اور یہ دعوتی کارڈ ہمراہ لیتے آویں : به الله ای خاکسار ڈاکٹر محمر طفیل فان می شود حضرت امیر المومنین خلیفة المسیح الثانی نے دار نومبر ۶۱۹۳۵ نئے مہمان خانہکی بنیاد ر ا ا ا ا ا ا ا ا ن ا ایران کی پرانی عادت کے ساتھ نئے مہمان خانہ کا سنگ بنیاد ر کھائی حضرت بابو سراج دین صاحب نے جو ان دنوں نظارت ضیافت میں آنریری کا رکن تھے۔اس جہان خانہ کیلئے ایک ہزار روپیہ کا عطیہ دیا جس کا ذکر خود حضرت امیرالمومنین نے مجلس مشاورت میں فر گایا۔آل انڈیا نیشنل لیگ کو را نیشنل لیگ کو کا مختصر ذکر تاریخ احمدیت جعلی علم صفری (۱۵) میں قادیان کی ابتدائی سرگریں کیا جاتا ہے الایا اور رانا ہو گا اور میں قائم ہونیوالی چکا اس نے احمدیہ کور کی بنیادوں پر استوار کیا گیا تھا اور آل انڈیا نیشنل لیگ کورسی ذیلی تنظیم کی حیثیت رکھتا تھا۔بحفاظت مرکز کی نہایت عمدہ خدمات انجام دیں۔مثلاً وسط تو مبراء میں جب احزار مباہلہ کے بہانہ سے قادیان میں آنا چاہتے تھے نیشنل لیگ کولر الفضل ، نور صفرا کالم سے رپورٹ مجلس مشاور سر و صفحه ۱۳۲ - سه ملاحظه و تاریخ احمرمت جلد هفتم مال ہے جیسا کہ تاریخ احمدیت جلد ہفتہ صفحہ ۵۲۲ میں مذکور ہے نیشنل لیگ کے اولین صدر محترم شیخ بشیر احمد صاحب بی اے یڈووکیٹ نے قادیان نیشنل لیگ کے صدر شیخ محمود احمد صاحب عرفانی اور پہلے سیکر یٹری موادی اظفر محمد صاحب بوی فاقتل اور دو سرے چو ہدری ظہور احمد صاحب تھے۔!