تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 277 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 277

۲۶۴ کا موقعہ ملتا رہا۔خاکسار کا طریق اگر یہی رہا کہ قرآن کریم کی آیات پرمسئله را در کتب عربی حضرت مسیح موعود کی تشریحات اکثر بیان کرنے پر مداومت اختیار کرتا تھا جس کا بہت جلداثر دیکھا جاتا رہا۔ڈلہوزی میں ۴ - ۱۹۲۱ء سے ۹۴۳ ٹریک خاکسار پریکٹس کرتا رہا۔یہاں حضور نے ایک روز سیر پر جاتے ہوئے فرمایا۔ایسے سینیا کے بادشاہ کو کھو کہ میں نے دوران جنگ ایسے سینیا یں کام کیا ہے۔اسلئے تم مجھے کوئی عہدہ ہوتا کہ میں دوبارہ مریضوں کو ایسے سینا کے ہسپتالوں میں مقرر ہونے پر خدمت کر سکوں سو خاکسار حضور سے بشارات لیکرد و بارہ عدن اور حبشہ چلا گیا۔میں اللہ میں سرکاری ملازمت سیل ہسپتال میں کرتا رہا۔وہاں بھی مساجد میں جب وب علماء کا درس ہوتا تھا نا کسار وہاں جا کر بیٹھ جایا کر تا تھا اور سوال و جواب کا سلسلہ جاری کر دیتا۔کئی موقعہ پر کافر ملعون، قادیانی کذا کے خطا سے یاد کیا جاتا اور کئی دفعہ وہاں کی مساجد سے نکالا جاتا۔ایک دن کثرت سے عربوں یا در سومالیوں نے مسجد کو گھیرے میں لے لیا۔تاکہ خاکسار کو کالعدم کر دیا جائے۔اسی اثناء میں سی آئی ڈی کا آدمی میسے پاس آکر کھڑا ہو گیا اور انگریزی میں نے گا ہ ہم کو حکم ہوا ہے کہ آپکو اپنے گھر سلامتی کے ساتھ پہرے کے اندر پہنچادیں کیونکہ پبلک مسجد کے اندر اور باہر نڈے اور چا تو لیکر کھڑی ہے ان کی نیت آج آپکے متعلق خطرناک ہے" یں نے کہا کہ گورنمنٹ کی حکم عدولی نہیں نہیں کر سکتا بہت اچھا۔سو وہ مجھے پہرے کے اندر میرے گھڑے آیا۔نو آبادیات محمیات عدن میں دورہ کرنے کیلئے مجھے بھیجا گیا جہاں بیماریاں اور موتیں بکثرت ہو رہی تھیں۔وہاں جاکر گاؤں گاؤں میں ظہور سیح موعود پر عربی زبان میں تقریریں کرتارہا۔حضرت میمو لالالالالای ملی خیر کثرت مشہور ہوگئی حسب معمول تصنیفات حضرت مسیح موعود بکثر تقسیم کرنا تھا پر مخالفت کا بازارگرمان مینا کارگردان کوبھیجی کہ ڈاکٹر نذیر احمد کو میڈیکل سروس سے نکال دیا جائے۔نوجوانوں پر قادیانیت کا اثر ہورہا ہو بسلطان شبوطی میرا ڈسپنسر تھا۔وہ احمدیت کی طرف مائل ہو گیا۔بعدمیں مولوی غلام احمد صاحب مبشر کے آنے پر سلطان شنبوطی اور عبداللہ محمد شبوطی دونوں احمدی ہو گئے۔فَالْحَمدُ لِلهِ عَلى ذلِكَ - عدن میں ڈاکٹر محمد احمد صاحب نے میری سرگرمیاں دیکھ کرمجھے مبارکباد دی کہ آپنے تبلیغ کا حق ادا کر دیا۔عدن میں جب مجھے ملازمت سے علیحدہ کر دیا گیا تو خواب دیکھا کہ میں حضرت صاحب کے ارشاد پر