تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 259 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 259

Ky ہر میدان میں تیار ہیں۔لیکن احرار اس کے لئے علیحدہ پانسو آدمی لائیں۔ہم بھی علیحدہ لائیں گے اور اسطرح دو مباہلے ہوں تالِيَهْلِكَ مَنْ هَلَكَ عَنْ بَيِّنَةٍ وَيَحْى مَنْ حَيَّ عَنْ بَيِّنَةٍ كا نظارہ دنیا دیکھ کے۔انہیں یا د رکھنا چاہیے کہ خالی مسجد ارائیاں میں تقریہ کہنے سے کام نہیں چل سکتا وہ با قاعدہ شرائط طے کریں۔بلکہ میں نے تو یہاں تک کہدیا تھا کہ مجھے اپنی پیش کردہ شرائط پر اصرار نہیں۔انہیں اگر کوئی شرط بو جھیل معلوم ہوتی ہو تو ا سے پیش کریں۔میں چھوڑنے کو تیار ہوں۔مگر پر ضرور ہے کہ مباہلہ ہو ایسے رنگ میں کہ اللہ تعالیٰ کا زندہ نشان دُنیا کو نظر آجائے۔اس کے بعد اللہ تعالی فرماتا ہے۔ان اللہ کسیح علیہ اس میں بتایا ہے کہ جب بھی مومن اللہ تعالیٰ کی طرف توجہ کریں گے وہ ضرور ان کی دعاؤں کو سُنے گا۔پس میں اعداد کو پھر ایک دفعہ توجہ دلاتا ہوں کہ وہ اس پیالہ کو ٹالنے کی کوشش نہ کریں۔شرائط طے کر لیں۔کسی شرط پر انہیں اگر اعتراض ہو تو اُسے پیش کریں اور اس طرح فیصلہ کر کے مسائلہ کر لیں لے تصفیہ شرائط کئے بغیر حضرت خلیفہ اسی انسانی کے بار بار تصی شرایط پر زور دینے کا رد عمل یہ ہوا کہ احرار نے یکطرفہ کا روائی کر کے تصفیہ شرائط کئے تاریخ مباہلہ کا تقریر بخیر تاریخ مباہلہ مقررہ کر لی۔چنانچہ مولوی مظہر علی صاحب اظہر سیکوری ور نمائندہ مجلس احرارہ کی طرف سے نم در اکتو بر شداد کو حضور کے نام سیا لکوٹ سے تار آیا کہ مجلس احرار کی جانب سے مباہلہ کی تاریخ ۲۳ نومبر مقرر کی گئی ہے لیے حضور کو اس تار سے بہت تعجب ہوا کہ خطوط کا جواب تک نہیں دیا جاتا، شرائط کے متعلق کچھ لکھا نہیں جاتا اور ایک ماہ سے زائد عرصہ کے بعد تین کام کی تاریخ مقرر کی جاتی ہے اس کی اطلاع بذریعہ تار دی جاتی ہے۔حالانکہ یہ اطلاع ایک ریٹری خط کے ذریعہ سے بھی آسکتی تھی۔حضرت لیفہ مسیح انسانی کی ضرت خلیفہ المسیح الثانی نے فریق ثانی کی جملہ گری اور ٹال مٹول کے با وجود ان پر اتمام حجت کی غرض سے مناسب سمجھا کہ ان سے طرف سے احرار پر اتمام محبت نہ بارہ پوچھ لیا جائے کہ تصفیہ شرائط کے بارے میں آپ نے کچھ نہیں لکھا ہے۔چنانچہ ناظر دعوت و تبلیغ کی طرف سے سر امام علی صاب اظہر کو جواب بھجوایا گیا کہ اگر آپ مباہلہ پر واقعی تیار ہیں تو پہلے شرائط کا تصفیہ کر لیں۔اخبار الفضل کے جن پر چوں ه - هست۔الفضل قادیان مورخه در راکتوبر ۳۵ کار است : سه - الفضل ۱۷ اکتوبر ۳ رد صلي