تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 257
کہنے لگے تم ساری عمر اعتراض کرتے رہوئیں نے تو اپنی آنکھوں سے مرزا صاحب کو دیکھا ہے انہیں دیکھنے کے بعد اور ان کی سچائی کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کرنے کے بعد میں کس طرح تمہاری باتیں مان سکتا ہوں۔ہماری جماعت میں ابھی تک سینکڑوں نہیں ہزاروں وہ لوگ زندہ ہیں جنہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو اپنی آنکھوں سے دیکھا۔سینکڑوں نہیں ہزار دن وہ لوگ زندہ ہیں جنہوں نے آپ کی باتیں اپنے کانوں سے سنیں سینکڑوں نہیں ہزاروں وہ لوگ زندہ ہیں جنہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے اس عشق کا معائنہ کیا جو آپ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ آپ وسلم کے ذات سے تھا۔سینکڑوں نہیں ہزاروں وہ لوگ زندہ ہیں جن کے دلوں میں سول کریم صلی الہ علیہ وسلم سے محبت اور عشق کی لہریں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے کلام اور آپ کی قوت قدسیہ سے پیدا ہوئیں۔اس کے بعد اگر ساری دنیا بھی متفق ہو کہ یہ کہتی ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلواة د السلام نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتک کی تو بجز اس کی ہمارا کوئی جواب نہیں ہو سکتا کہ لعنه الله علی الکاذبین۔اور ہم ہر وقت ہر میدان میں یہ قسم کھانے کے لئے تیار ہیں کہ خدا تعالٰی کی شدید سے شدید لعنت ہم پر اور ہمارے بیوی بچوں پر ناندل ہو۔اگر حضرت مسیح موعود علیہ الصلواة والسلام نے شہر بھر بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتک کی ہو یا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بہتک کو کبھی برداشت کیا ہو یا حضرت مسیح موعود علیہ السّلام سے بڑھہ کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وستم کا کوئی عاشق اس امت میں پیدا ہوا ہو۔پس اس کے لئے ہمیں کسی قسم کی شرط کی ضرورت نہیں۔یہی بخشیں کرنے کی حاجت نہیں۔اگر وہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حوالے پر معنا چاہتے ہیں تو بیس پچیس منٹ اس کے لئے کافی ہیں اور اتنا وقت انہیں دیدیا جائیگا۔اور اتنے ہی وقت میں ہم جواب دیدیں گے اور اگر وہ زیادہ وقت کی خواہش کریں تو جس قدر مناسب وقت کی ضرورت ہو اُن کو دے دیا جائے گا اور اسی قدر وقت میں ہم جواب دے دیں گے لے مباہلہ میں شرکت کے لئے احمدیوں کی طر سے بالا میں شریک ہونے کا جو بے پناہ ذوق و مباہلہ کا احمدیوں کا جوش و خروش شرق دیکھنے میں آیا وہ ایک فقید المثال مظاہرہ تھا۔مخلصین جماعت کے کانوں تک جو نہی حضرت خلیفتہ اسیح الثانی کی آواز ه روز نامه الفضل قادیان مور خود را کتوبر ۳۵ د ملات