تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 251 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 251

۲۳۸ سے بلند سمجھتے ہیں۔تو اے خدا ہمیں اور ہمارے بیوی بچوں کہ اس جہاں میں ذلیل و رسوا کرہ اور ہمیں اپنے غذا سے ہلاک کر اسکی مقابلے میں وہ دعا کریں کہ اسے بعد اہم کامل یقین رکھتے ہیں کہ احمدی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نیک کرتے آپ کی تحقیر و تذلیل پر خوش ہوتے اور آپ کے درجہ کو گرانے اور کم کرنے کی ہر وقت کوشش کرتے رہتے ہیں۔اسے خدا اگر ہمارا یہ یقین غلط ہے تو تو اس دنیا میں ہیں اور ہمارے بیوی بچوں کو ذیل در سوا کر اور اپنے عذاب سے ہمیں ہلاک کہ یہ معاملہ ہے جو ہمارے ساتھ کر لیں اور خدا پر معاملہ پھوڑ دیں۔پانچ سو یا ہزار کی تعداد میں ایسے علماء کا اکٹھا کہ نا جو ہمارے سلسلہ کی کتا ہے واقفیت رکھتے ہوں۔آٹھ کروڑ مسلمانان ہند کے نمائندہ کہلانے والوں کے لئے کوئی مشکل نہیں۔بلکہ معمولی بات ہے اور ہم تو ان کو بہت تھوڑے ہیں۔مگر پھر بھی ہم تیار ہیں کہ پانچ سویا ہزار کی تعداد میں اپنے آدمی پیش کریں۔شرط صرف یہ ہے کہ جن لوگوں کو وہ اپنی طرف سے پیش کریں وہ ایسے ہوں جو حقیقت میں اُن کے نمائندہ ہوں اگر وہ جاہل اور بے ہودہ اخلاق دانوں کو اپنی طرف سے پیش کر دیں تو ہمیں اس پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔بشرطیکہ وہی تسلیم کر لیں کہ وہ ان کی طرف سے نمائندہ ہیں۔ہاں احرار کے سرداروں کیلئے ضروری ہو گا کہ وہ اس میں شامل ہوں۔مثلاً مولوی عطاء اللہ شاہ صاحب شامل ہوں۔مولوی حبیب الرحمن صاحب شامل ہوں۔چودھری افضل حق صاحب شامل ہوں۔مولوی داؤ د غزنوی صاحب شامل ہوں۔اور ان کے علاوہ اور لوگ جن کو وہ منتخب کریں شامل ہوئیں۔پھر کسی ایسے شہر ہی میں پر فریقین کا اتفاق ہو۔یہ مباہلہ ہو جائے۔مثلا گورداسپور میں ہی یہ مباہلہ ہو سکتا ہے۔جس مقام پر انہیں خاص طور پر نانہ ہے یا لاہور میں اس قسم کا اجتماع ہو سکتا ہے۔ہم قسم کھا کہ کہیں گے کہ ہم پر اور ہمارے بیوی بچوں پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہو اگر ہم رسول کریم صل اللہ علیکم پر کامل یقین نہ رکھتے ہوں۔آپ کو خاتم النبیین ہ سمجھتے ہوں آپ کو افضل الوسل یقین نہ کرتے ہوں اور قرآن کریم کو تمام دنیا کی ہدایت و راہنمائی کے لئے آخری شریعیت نہ سمجھتے ہوں۔اسکے مقابلے میں وہ قسم کھاکر کہیں کہ ہم یقین اور وثوق سے کہتے ہیں کہ احمد رسول کریم صل اللہ علیہ کم پر ایمان نہیں رکھتے نہ آپ کو دل سے خاتم النبیین سمجھتے ہیں اور آپ کی فضیلت اور بزرگی کے قائل نہیں بلکہ آپ کی توہین کرنے والے ہیں۔اے خدا اگر ہمارا یہ یقین غلط ہے تو ہم پر