تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 239 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 239

۲۲۶ کو فوری توجہ دلائی کہ کوئٹہ کے مصیبت زدگان کی امداد کے سلسلہ میں اُن پر کیا کیا ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔چنانچہ حضور نے تحریر فرمایا :- " احباب اخبارات میں پڑھ چکے ہوں گے کہ کو ٹرمیں ایک شدید زلزار آیا ہے۔جس قریبا اسی فیصد ی آبادی تباہ ہوگئی ہے۔یہ ایک تازہ نشان ہے حضرت میں موعود علیہ الصلوة د اسلام کی صداقت کا جنہوانی بوضاحت شدید زلزلوں کی خبر دیگر دنیا کو پہلے سے جگا دیا تھا۔مگر افسوس کہ لوگ اب تک نہیں جاگے لیکن جہاں یہ زلزلہ ایک نشان ہے حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کی صداقت کا۔وہاں اس کی صدمہ احمد سے بچنے والے لوگوں کی ہمدردی اور ان کی خدمت کی اہم ذمہ داری بھی جماعت احمدیہ پر پڑتی ہے۔ہمارا فرض ہے کہ ہم مصیبت زدوں کی غیر معمولی خدمت کر کے دنیا پر ثابت کر دیں کہ ہم دنیا کی ہر بھی اور اُس کی خیر خواہی کو اپنا ذاتی فرض سمجھتے ہیں۔اور اللہ تعالیٰ کی عائد کردہ ذمہ داری کو نہ صرف سمجھتے ہیں بلکہ اُسے پورا کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔میں نے اس وقت خدمت کرنے کے لئے ایک ڈاکٹر۔دو کمیونڈرا اور ایک سکرٹری کو کوئٹہ روانہ کر دیا ہے۔اور ان کے ساتھ بہت سا سانتا مرہم بیٹھی وغیرہ کا بھی بھیجا گیا ہے۔اور ان لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ نہ صرف جماعت احمدیہ کے حاجتمند احیاب کی مدد کریں۔بلکہ تمام مذاہب ملت کے لوگوں کی حتی الوسع امداد کریں۔اسی سلسلہ میں میں احباب جماعت کو اس طرف توجہ دلاتا ہوں کہ وہ چین رنگ میں بھی اس کام میں امداد کر سکتے ہیں۔امداد سے دریغ نہ کریں۔بیور ڈاکٹر موقت وہاں پہنچ سکتے ہوں سلسلہ کے نظام کے تحت یہاں پہنچکر کام کریں۔جو سپنسراور یکپا ڈنڈ ر وقت دے سکتے ہوں وہ بھی اپنے آپکو پیش کی اور جولوگ مزدوری غیره کاکام کر سکتے ہیں بھی اپنے آپکو پیش کریں کیونکہ یہ میرا ٹھان کا بھی بہت بڑا کام کر یمکن براس کوشش سے بھی کئی جانیں بچ جائیں۔گذشتہ تجربہ بتا تا ہے کہ بعض لوگ دو۔دو ہفتہ بعد بھی ملبوں کے نیچے سے زندہ نکل آئے ہیں۔ان لوگوں کے سودا ہجو کام کے لئے وہاں جاسکتے ہوں دوسرے احبا ہے میں یہ خواہش کر تا ہوں کہ وہ دل کھول کر چندہ دیں " کے جماعت احدیہ نے اپنے پیار سے امام کی آواز پر پو ر سے خلوص سے لبیک کہا اور ہند دوستان اور بیرونی مالک کے احمدیوں نے مصیبت زدگان کی اعداد کے لئے ہزاروں روپے پیش کر دیتے۔پیش کر یہاں اس خدائی تعریف کی طرف اشارہ کہ نا ضروری ہے کہ جہاں اس زلزلہ کے نتیجہ میں کوئٹہ کی آبادی کا استی یا نوے فی صدی حصہ لقمہ اجل ہوا وہاں خدا کے خاص فضل و عنایت سے جماعت احمدیہ کو ٹر سط - الفضل داروی ۱۳۵ دو نمبر ۱۸ جلد ۲۲ ص بن ه - تفصیلی فہرستین الفضل شاد میں چھپ گئی تھیں + |