تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 238 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 238

۲۲۵ |- وارفتگی و شفتگی کا مظاہرہ کیا۔وہ تحریرہ می نہیں آسکتا۔بعض احب نے خانیوال تک معیت کی سعادت سے بہرہ اندوز ہونے اور چلتی گاڑی میں کھانا کھانے کی غرض سے جو پہلے سے تیار تھا۔ٹکٹ لے لئے تھے۔جن میں اخوند محمد فضل خانصاحب شیخ فضل الرحمن صاحب اختر پریذیڈنٹ۔چوہدری اعظم علی صاحب سب بیج شیخ محمدحسین صاحب دائس پریزیڈنٹ۔ملک شیر محمد صاحب - خان بہادر ڈاکٹر سید محمد حسین صاحب پروفیسر عبد القادر صاحب ایم ہے میاں قادر نیش صاحب - میاں الله د تا صاحب۔مسٹر بشیر احمد صاحب ٹکٹ کلکٹر قابل ذکر ہیں حضر امیرالمومنین کے افراد کو گاڑی میں کھاناکھایا گیا۔قریب ایک گھنٹہ کی مسافت کے بعد کراچی میں خانیوال پہنچی۔جہاں مقامی اور محمود آباد اسٹیٹ کے احمدی احباب کا جم غفیر تھا۔اللہ اکبر کے نعروں کے درمیان گاڑی پلیٹ فارم پر کھڑی ہوئی حضور نے اول احباب کو شرف مصافحہ بخشا۔پھر گفتگو فرماتے رہے لیمان سے جو خدام ہمراہ آئے تھے انہیں الوداعی مصافحہ کی عزت بخشی۔چند منٹ کے بعد گاڑی روانہ ہوئی۔نعرہ ہائے تکبیر بند ہوئے۔یہ امر نوٹ کر لینے کے قابل ہے کہ حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالے کے بائیس سالہ عبد خلافت میں یہ پہلا موقعہ ہے کہ حضور کا اس لائن سے گزر ہوا۔اے ا حضرت امیر المومنین ۱۹ مئی ۱۳۵ بوقت دس بجے شب بخیر و عافیت قادیان قادیان میں درود دار الامان واپس تشریف لائے۔مقامی جماعت بنے قادیان سے باہر استقبال کیا اور حضور نے اپنے خدام کو شرف مصافحہ بخشا ئیله کوٹ یا این کار را نشان داری کو اپنے کورٹ میں جون کازلزلہ و مصیبت زدگان میں بے صبح کے وقت کورٹ کے فن کے زاد کی کی وسیع پیمانے پر امداد صورت میں نظامی خوا جانے زیادہ بہار کوبھی مات زلزلہ تین کر دیا۔جیسا کہ اخبار" پر تاپ " لاہور (۶ جون ۱۳۵ء) نے سکھا۔" دیا کی تاریخ میں مہیب ترین ہے۔اپریل سندہ میں دھرم مسالہ جو زلزلہ آیا اتنی بھی بہت تباہی مچائی تھی شمار میں بہار میں زلزلہ آیا۔بہار کا مسلہ بڑا ہولناک تھا اور اسکی حالات پر محکر ہم حیران ہوتے تھے لیکن کو شٹر کے زلزلہ نے انہیں مات کر دیا ہے۔سے اء نے لکھا۔یہ ز لزوار نہ صرف بلوچستان بلکہ ہندوستان سید نا حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی نے ۳ جون داد کو ایک اہم مضمون لکھا جس میں جام تمدید سه - الفصل ۲۳ مئی ۱۹۳۵ جلد ۲۲ - الفضل نمبر صفحہ نمبر ۲ : له الفضل ۲۱ مئی ۳۵ را صدا کالم میرا سے بحوالہ الفضل 9 جون ۱۳۵ام صدا کالم نمیرا ؟