تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 231
۲۱۸ دارالتبلیغ ملا پانیوں کی نظمیں تنقید اور نے علی وقتی طور پر اب تک سنگاپور کو ستار کیا ہے ؟ اس کا جواب ما یا یونیورسٹی کے مشہور پر وفیسر زین العابدین بن احمد کی مندرجہ ذیل رپورٹ سے باآسانی اخذ کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا :- "آج سے تیس سال قبل جماعت احمدیہ کے اصول و عقائد زیر بحث آئے اور ملایا کے پرکیس میں من کی مذمت کی گئی۔لیکن اب طلایا کے تعلیم یافتہ مسلمان ان سنجیدہ نظریات و تشریحات سے کم تعصب روا رکھتے ہیں۔جو اعتدال پسند احمدیوں کی طرف سے پیش کئے جاتے ہیں۔وہ احمدیوں کے خیالات اور نظریات کو اپنا یہ ہے ہیں۔مگر احمدی کہلانے سے گریز کرتے ہیں ا تر جمہ ) - کان هر صوفی عبد القدیر صاحب نیاز مربون سوار کو کیوبا د جاپان میں پہنچنے سے دارا بیع جاپان قیام صوفی صاحب کا شروع میں بہت سا وقت جاپانی زبان سیکھنے میں صرف ہوا مگر آہستہ آہستہ آپ ملک کے مختلف حلقوں میں اثر و نفوذ پیدا کر نے میں کامیاب ہو گئے۔کیوبا کا لج آف کامرس - کینیڈین اکیڈیمی ، اوساکا انگلش سپیکنگ سوسائیٹی اور بعض دوسری سوسائیٹیوں میں آپ کے لیکچر ہوئے اور کئی جاپانی شخصیتوں سے تعارت پیدا کیا لیے اور آپ کے ذریعہ ایک تعلیم یافتہ جاپانی بھی داخل احمدیت ہوتا ہے حکومت جاپان کو آپ کی نسبت شروع سے بعض سیاسی نوعیت کے شکوک تھے۔جاپانی پولیس کی طرف سے آپ کی کڑی نگرانی کی گئی۔آپ زیر حراست لے لئے گئے۔لیکن تحقیقات مکمل ہونے لئے پر آپ آزاد کر دئے گئے تھے قیام جاپان کے دوران آپ نے آنحضرت صلی علہ علیہ وسلم کی سوانح اور اسلامی تعلیمات و عبادات اور اس کی حکمتوں پرمشتمل ایک کتاب بھی تصنیف کرنی شروع کی جب کسی قریبا تیرہ سو صفحات کا جاپانی میں سرف تر جمبر بھی ہو چکا تھا اور ایک پلیٹر کے ساتھ حق تصنیف کی فروخت سے متعلق بات چیت بھی ہو رہی تھی۔کہ آپ کو واپس بلایا گیا ہے اور آپ ۲ در جولائی راء کو قادیان پہنچے گئے ہے - صوفی عبد القدیر صاحب نیاز جاپان میں ہی مصروف تبلیغ تھے کہ حضرت خلیفہ ایسی اشانی نے ارجنوی کی داد Colloquiom on isLAMIC CULTURE" SEPT 1953 PAGE 30 - الفضل ، رتون شراء صحت کالم ۱ - ۴۳ - رپورٹ سالانہ صیغہ حیات صدر انجمن احمد یه تیم می شده ادعایت ۳۰ را پرین شور ما تا ۱۳۰ - سه ر شه ر پورٹ سالانہ صیفہ جات صدر انجمن احد یہ یکم مئی ۱۹۳۷ اد لغایت ۳۰ را پریل دارد ۱۳۵-۱۳۶ - ه ایضا طالت ۱۳۴ - کے - الفضل سوار جولائی ۲ لاء مسلہ کالم ۱ - شه - الفصل ۱۲ جنوری ۲۶ شراء ص ۲۔شه - +