تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 230 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 230

۲۱۷ سلام کیا اور کارای ما نیز مندرجہ ذیل بادشاہوں ور دیگر نامور شخصیتوں کو قبول اسلام کی دعوت دی۔اور پیغام حق پہنچا کہ قرآن کریم انگریزی اور دیگر اسلامی شریر پیش کیا۔۱- پرنس فلپ آف انگلینڈ - ۲۔تھائی لینڈ کے شاہ بیان ہیں اور ان کی ملکہ۔بیلجیم کے شاہ ہاؤ ڈوین (اول)۔انگلینڈ کے ڈیوک آف گلاسٹر چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ آرچ بشپ آف کنٹر بری۔1۔سیکم کے بادشاہ اور ان کی رانی۔۔جاپان کے شاہنشاہ۔آسٹریلیا کے وزیر اعظم۔۱۰ نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم۔4 ملایا کے شاہنشاہ یا سلطان اعظم نیت ہی اگونگ ا۔طیشیا کے وزیر اعظم تنکو عبد الرحمن - سنگاپور کے وزیر اعظم اور دیگر سب وزراء - ۱۳- الحاج امین الحسینی چیف مفتی آن فلسطین - -۱- پرنس سہا نوک سیٹ آف کیمبوڈیا سٹیٹ ہے۔فروری تشہد میں ملائیشیا کے ایک جامعہ انہ ہر کے تعلیمیافتہ لائی عالم استاد فروزی نے ایک کتاب بعنوان ذاہب عالم" شائع کی جس میں صریح افترا پردازی سے کام لیتے ہوئے جماعت احمدیہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف بہت زہر اگلا۔اس کتا کے جواب میں مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری مبلغ انچارج سنگا پور نے ایک خط شائع کیا جس میں استاد فروزی کے تمام الزامات کا مسکت جواب دینے کے علاوہ ان کو متنازعہ فیہ امور اور اختلافی مسائل پر مناظرہ کا چیلنج بھی دیا گیا اور یہ بھی پیشکش کی گئی کہ ہمارے خلاف اپنے دعادی ثابت کرنے کی صورت میں انہیں ۱۰۰۰ ہزارہ ڈالر انعام کے طور پر پیش کیا۔جائیگا اور پانچ علماء کے ساتھ سنگا پور آنے جانے اور رہائش کے خرچ کی ادائیگی کی ذمہ داری بھی لی گئی مگر باوجود کئی تحریر ی یاد دہانیوں کے وہ مقابل پر نہ آئے۔مولوی محمد صدیق صاحب کے بعد مولوی محد عثمان صاحب چینی تاء میں بھجوائے گئے ہیں۔جو اب تک سنگاپور میں مصروف تبلیغ ہیں۔لے تجدید مسجد کے لئے احمد حسن علاؤ الدین صاحب نے ۳۲۰ ڈالر دیئے۔والفضل ۲۲ جون ۹۵ دارم ، ایک اور مخلص احمدی و ار تم بن مارتھانے تقریبا ڈیڑھ ہزارہ عطائی ڈالر کا اند دختر جوانہوں نے فریقیہ حج کی ادائیگی کیلئے جمع کر رکھا تھا مسجد کی تجدید کیلئے پیش کر ویلا الفضل دار ایچ ستاره ها - که ملا خطر جو الفضل ۲۹ جنوری ۹۲۳اء - المفضل ۱۲۰ شوری الفضل ار جنوری شاد - الفضل ۲۷ رجول دارد - الفصل ۲۹ ر ا پریل ملت شود 1940, +