تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 171 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 171

14۔قادیان سے تو سات آٹھ سو احباب گئے مین میں چند احباب کا ذکر خاص طور پر کر دینا مناسب ہو گا۔چودھری فتح محمد صاحب سیال ایم۔اسے ناظر اعلی ، حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے حضرت مرزا شریعت احمد صاحب ، مرزا گل محمد صاحب ، خانصاحب فرزند علی خان صاحب ناظر امور عامه اجناب میر محمد اسحاق صاحب ناظر ضیافت ، جناب شیخ یوسف علی صاحب اسسٹنٹ ناظر امور عامه ، مولانا شمس صاحب اسسٹنٹ ناظر تبلیغ ، مولوی عبد المغنی صاحب ناظر بیت المال، خانصاحب برکت علی خان صاحب ، میرزا عبدالغنی صاحب گورنمنٹ پیشتر کینیا کالونی ، مرزا محمد شفیع صاحب محاسب صد را امین احمدید ، مولانا شیر علی صاحب بی۔اے ، ملک غلام فرید صاحب ایم۔اے ایڈیٹر ریویو ، جناب میر قاسم علی صاحب ایڈیٹر " فاروق" جناب خواجہ غلام نبی صاحب ایڈیٹر الفضل شیخ محمود احمد عرفانی ایڈیٹر ” الحکم " ، مولانا نیر صاحب ، مولانا محمد الدین صاحب ہیڈ ماسٹر، چودھری غلام محمد صا پریذیڈنٹ سمال ٹاؤن کمیٹی ، ہیڈ ماسٹر صاحب مدرسہ احمدیہ ، ڈاکٹر حشمت اللہ خانصاحب میڈیکل آفیسر قادیان ، پریزیڈنٹ صاحب نیشنل لینگ قادیان ، مولوی غلام مجتبی صاحب پریزیڈنٹ لوکل کمیٹی قادیان ، مولوی فضل الدین با ملک عبدالرحمن صاحب خادم۔۔صاحبزادہ ابوالحسن صاحب قدسی آٹھ سو احباب موجود تھے۔۔، مهاشه فضل حسین صاحب وغیره وغیره گورداسپور میں اس موقع کے لئے حکومت نے لاہور اور امرتسر سے بہت سی ایڈیشنل پولیس منگوائی ہوئی تھی جس نے کچھری کو چاروں طرف سے گھیرا ہوا تھا اور کچہری کے ایک خاص حصے پر جس طرف حضرت اقدس کی موٹر نے کھڑا ہونا تھا کسی شخص کو سجانے نہیں دیتی تھی۔احمدیہ پالک کو یہ شنگر سخت مایوسی ہوئی کہ پولیس نے لوگوں کو کچہری کے کیپونڈ میں جمع ہونے سے روک دیا ہے۔باوجود اس کے ہزارہ انسان سٹیشن سے کچہری آنے والی سڑک پر کھڑے تھے میرے دل پر ایک رقت آئیز حالت طاری ہوئی جبکہ میں نے اس زمرے میں بعض نابینا اور سخت کمزور بڑھوں کو دیکھا جو فرط محبت سے چلے آئے تھے اور اپنے آقا کے انتظار میں کھڑے تھے۔حضرت اقدس ٹھیک وقت مقررہ پر کچہری کے کمپونڈ میں پہنچ گئے تھے جب اُن کی موٹر جا کر رک گئی تو اس وقت پولیس نے فوراً اس طرف کے راستے روک دیئے۔پولیس کے چند سپاہی کچہری کے احاطہ میں پھر رہے تھے اور اگر کسی جگہ کوئی اجتماع ہو جاتا تو اُسے روک دیتے اور منتشر کر دیتے تھے۔