تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 134
۱۲۳ وکالت عليا - چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ اور حافظ عبدالسلام صاحب وکیل اعلی رہ چکے ہیں۔۱۹۶۲ء سے صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب اس منصب پر فائز ہیں۔وکالت دیوان مولوی عبد الرحمن صاحب انور ، چوہدری فقیر محمد صاحب ریٹائرڈ ڈی ایس پی اور حافظ عبد السلام صاحب اس شعبہ کے نگران ریعنی وکیل الدیوان) رہ چکے ہیں۔اب صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب وکیل الدیوان کے بھی فرائض انجام دے رہے ہیں۔وکالت تبشیر ان دنوں وکالت تبشیر کا شعبہ بھی صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کی نگرانی میں کام کر رہا ہے۔صاحبزادہ صاحب سے قبل مولوی جلال الدین صاحب خمس د وکیل التبشير برا مالک یورپ و امریکہ مولوی عبد المغنی خانصاحب (وکیل التبشیر برائے افریشیائی ممالک) مولوی عبدالرحمن صاحب اتور وکیل التبشیر ثانی برائے عربی مالک و انڈونیشیا، مک عم علی صاحب کھوکھر میں وکیل التبشیر اور چوہدری مشتاق احمد صاحب با جوده روکیل بشیر) یہ خدمت بجا لاتے رہے ہیں۔وکالت زراعت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صائب اور چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ کے بعد اب میاں عبد الرحیم احمد صاحب وکیل الزراعت ہیں۔وکالت قانون شروع میں چوہدری بہاؤ الحق صاحب اور چوہدری سلام مرتضی صاحب دونوں اصحاب وکیل القانون مقرر کئے گئے تھے مگر اب سالہا سال سے چوہدری غلام مرتضی صاحب ہی اس عہدہ پر فائز ہیں۔وکالت تعلیم اس وقت میاں عبد الرحیم احمد صاحب وکیل التعلیم ہیں حافظ قدرت اللہ صات اور چوہدری غلام مرتضی صاحب بھی یہ خدمت انجام دیتے رہے ہیں۔وکالت صنعت -- حضرت خانصاحب ذو الفقار علی خاں صاحب اور مولوی بہاؤ الحق صاحب صاحب اس شعبہ کے نگران رہ چکے ہیں۔وکالت مال اس شعبہ کے ابتدائی وکلاء کی فہرست یہ ہے :- چوہدری برکت علی صاحب (وکیل المال اول) ۲- قاضی محمد رشید صاحب (وکیل المال ثمانی) قریشی عبدالرشید صاحب (وکیل المال ثانی ۴ حافظ عبد السلام صاحب شملوی (وکیل المال اول) ے آپ نے یہ کام رضا کارانہ طور پر انجام دیا ہے +