تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 124 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 124

١١٣ اور سر محمد ظفراللہ خاں صاحب کو تحریک جدید انجمن کے مبر مقرر کرتا ہوں۔ان کے اختیارات دوسرے ممبروں کے مطابق ہوں گے اور ان کا کورم حقیقی کورم سمجھا جائے گا۔خاکسار مز المحمود احمد م ٣٠ کا کا ۱۹۴۷۷ء میں جماعت کے کثیر حصہ کو مشرقی پنجاب سے ہجرت کر کے تقسیم ہند اور تحریک جدید پاکستان میں پناہ گزین ہونا پڑا۔یہ زمانہ تحریک جدید کے لئے بہت صبر آزما تھا کیونکہ تقسیم ملک کی وجہ سے نظام درہم برہم ہو چکا تھا۔ان حالات میں تحریک جدید کے دفا تر نہایت کس مپرسی کے عالم میں جو دعامل بلڈ نگ لاہور میں قائم کئے گئے تھے۔آمد میں کا ایک کمی واقع ہو گئی۔اور اخراجات بے تحاشہ بڑھ گئے اور بیرونی مشنوں کو امداد دینے کا سلسلہ بھی وقتی طور پر معطل ہوگیا مگر تحریک جدید کے مجاہدین نے اس موقعہ پر غیر معمولی صبر وتحمل اور وفا شعاری کا ثبوت دیا اور بیرونی مشن بھی جلد ہی اپنے پاؤں پر کھڑے ہو گئے۔مجلس تحریک جدید کی طرف سے رجسٹریشن کے لئے رجسٹرار حسینہ تحریک جدید کی پاکستان میں رجسٹر ایشین صاحب جائنٹ ناک کینیہ مغربی پنجاب پاکستان کے کمپنیز نام ۱۴۷ فروری شاہ کو درخواست دی گئی جس کی منظوری ۱۹ فروری ۱۹۴۷ء کو موصول ہوئی اور مجلس تحریک جدید پاکستان میں بھی رجسٹرڈ ہو گئی جو شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ لاہور اور مولوی عبد الرحمن صاحب انور کی ہے کوششوں کا نتیجہ تھا۔تقسیم ملک سے پہلے قادیان میں جامعہ احمدیہ ہی ایک ادارہ تھا جہاں سے مبلغین جامعتہ المبشرین کا قیام انارغ التحصیل ہو کر مختلف مشنوں میں متعین ہوتے تھے۔پاکستان بنے پر ارد گبر کو جامعہ احمدیہ کے علاوہ جامعتہ المبشترین ریوہ کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا سٹان اکثر و بیشتر آن واقفین پرشتمل تھا جو نہ میں علوم اسلامیہ کی خصوصی تعلیم حاصل کر چکے تھے۔اس ادارہ کا مقصد یہ تھا کہ جامعہ احمدیہ سے فارغ التحصیل ہونے والے نوجوانوں اور دیگر واقفین زندگی کی تعلیم کا انتظام کرے اور ان کو تبلیغی سے ان ایام میں چونکہ تحریک جدید کی مالی حالت مخدوش ہو گئی تھی اس لئے حضور نے ارشاد فرمایا کہ کسی واقف کو فارغ نہیں رہنا چاہیئے بلکہ کوئی نہ کوئی کام کر کے آمد پیدا کرنی چاہیئے خواہ چھنے اور آٹو ہی کیوں نہ فروخت کرنے پڑیں بچنا نچہ واقعین نے اس کی تعمیل کی کے محترم انور صاحب نومبر کی رو میں قادیان میں تھے کہ حضرت خلیفہ ربیع الثانی ہو نے ان کو پاکستان بلوایا اور ارشاد فرمایا کہ تحریک جدید کی رجسٹریشن اور دفاتر کا انتظام کریں ؟