تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 121
١١٠ خاندانی وقت کی تحریک در جنوری کہ کوحضرت امیرالمومنین نے فرمایا۔و تحریک جدید کے پہلے دور میں میں نے اس کی تمہید باندھی تھی۔مگر اب دوسری تحریک کے موقعہ پر میں مستقل طور پر دعوت دیتا ہوں کہ میں طرح ہر احمدی اپنے اوپر چندہ دینا لازم کرتا ہے۔اسی طرح ہر احمدی خاندان اپنے لئے لازم کرے کہ وہ کسی نہ کسی کو دین کے لیئے وقعت کرے گا " سے اپنے پیارے آقا کے اس ارشاد پر کئی مخلصین نے اپنے بچوں کو وقف کیا اور کہ رہے ہیں۔فروری شام میں حضرت خلیفتہ اسیح الثانی نے بیرونی ممالک کی تبلیغ تحریک بیٹے کے دائرہ عمل میں بیرون ہند کے مد میشی تحریک جدید کے سپرد 17 فرما دیے جس کے مطابق ہر فروری کو صدر انجمن قادیان نے حسب ذیل ریزولیوشن پاس کیا :- رپورٹ ناظر صاحب اعلیٰ کہ حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ارشاد فرمایا ہے که صدر انیمین احمدیه استخر یک کے مدارس اور مشن ہو ہندوستان میں ہیں اپنے انتظام میں لے لے اور فلسطین، انگلستان اور امریکہ کے مشن تحریک جدید کے سپرد کر دے "" اخراجات کی تقسیم کی یہ صورت ہو کہ صدر تضمین احمدیہ بیرون ہند کے مذکورہ بالا ستنوں کا منظید شده بجٹ بعد وضع اخراجات سکول روشن ہائے تحریک جو صدر انجمن کو ملیں گے نکلوا کر تحریک جدید کو دے دیا کرے۔جوں جوں ان (فلسطین ، انگلستان و امریکہ کے علاقوں کی آمد بڑھتی جائے گی اس قدر انجمن ان اخراجات سے آزاد ہوتی جائے گی " تحریک وقف تجارت در اکتوری و حضورنے وقف تجارت کی تحریک فرمائی جس کا مقصد بتاتے۔کو کے ذریعہ تبلیغی سنٹر قائم کرنا تھا۔چنانچہ حضور نے فرمایا :- وہ نوجوان جو فوج سے فارغ ہوں گے اور وہ نوجوان جو نئے جوان ہوئے ہیں اور ابھی کوئی کام شروع نہیں کیا۔میں اُن سے کہتا ہوں کہ اپنی زندگی وقف کریں۔ایسے رنگ میں نہیں کہ ہمیں دین کے ے جہاں چاہیں بھیج دیں پہلے جائیں گے بلکہ ایسے رنگ میں کہ ہمیں جہاں بھیجوایا بجائے ہم وہاں چلے جائیں گے اور وہاں سلسلہ کی ہدایت کے ماتحت تجارت کریں گے۔اس رنگ میں ہمارے نے ریکارڈ صدر انجین احمدیہ قادیان له : " الفصل" - ار جنوری ۹۲اند صفحه ۵ + +