تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page xi of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page xi

د الله الرَّحْمنِ الرَّحِيم حمده ونصلى على رسوله الكريم ومداعبة المسمير المومن تاریخ احمدیت جلد نم للہ تعالے کی دی ہوئی توفیق سے امسال جلسہ سالانہ کے موقع پر خافت ثانیہ کے با برکت دور کی تاریخ کی چوتھی سلد احباب کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔یہ جلد شاہ کے آخر سے لے کر یہ تک کے واقعات پر مشتمل ہے۔اس جلد میں تین اہم واقعات کا ذکر خاص طور پر کیا گیا ہے۔اس تحریک جدید کا اجراء، اس کی برکات اور نتائج ، ۲ - خدام الاحمدیہ کی تحریک اور شاہ تک اس کی تاریخ ، ۳۔خلافت ثانیہ کی پچیس سالہ جوئی۔حضرت امیرالمومنین خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے جو تحریکات اسلام کے غلبہ کیلئے جاری فرمائیں اُن میں سے تحریک جدید اور خدام الاحمدیہ کی تحریک نہایت ہی اہمیت رکھتی ہیں۔تحریک تجدید کے اجزاء سے جماعت احمدیہ کے پیشن مختلف ممالک میں قائم ہوئے اور جماعت کی ترقی تیز رفتاری سے غیر ممالک میں شروع ہو گئی اور اب مختلف ممالک میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ اور آپ کے فرزند جلیل حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے مشق ومحبت رکھنے والے حسین کی ایسی جماعتیں قائم ہوگئی ہیں جو اسلام کی راہ میں بھی اور مالی قربانیاں دینے کے لئے ایک دوسرے سے سبقت لے جانے والی ہیں۔اسلام کے عالمگیر غلبہ کے لئے ہماری ایک نسل یا دونسل کی قربانیاں معنی نہیں بلکہ اس امرکی ضرورت ہے کہ قیامت تک ہر ایک صدی میں ہماری نسلیں صحیہ کرائم کے نقش قدم پر چلنے والی صحیح اسلام پر قائم رہنے والی اور اسلام کے تھنڈے کو بلند کرنے والی ہوں اور یہ اس وقت تک نہیں ہو سکتا لینک کہ ہماری نسلوں کی صحیح تربیت کا انتظام نہ ہو اور اس اہم عرض کو پورا کرنے کیلئے سیدناحضرت امیر مومنین خلیفہ ربیع الثانی رضی اللہ عنہ نے خدام الاحمدیہ کی با برکت تحریک بھاری فرمائی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ قیامت تک اس تحریک کے نتیجے میں ایسے لوگ پیدا ہوتے جائیں جو صحیح اسلام کو دنیا کے سامنے پیش کرنے والے اور اسلام کا جھنڈا بلند کرنے والے ہوں۔آمین۔مصنف کتاب مردم موادی دوست محمد صاحب شاہد نے رات دن محنت شاقہ کر کے کتاب کے مسودہ کو مکمل کیا۔اسہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں اجر عظیم عطا کرے اور دنیا اور آخرت کی نعمتوں سے نوازے اللہ تعالی کی دی ہوئی توفیق سے خاکسار نے خود بھی اول سے آخرتک مسودہ کو پڑھا اور اسبات کو مد نظر رکھا کہ ہرزاویہ سے مضمون مکمل ہو کرم بی محمد اعظم صاحب حیدرآبادی، مکرم چودھری محمد صدیق صاحب فاضل انچارج خلافت لائیبریری اور مکرم ڈاکٹر سید ظہور احمد شاہ صاحب نے اپنے قیمتی وقت کو خرچ کر کے مسودہ کو اوّل سے آخر تک پڑھا اور اپنے قیمتی مشورے سے نوازا۔اسی طرح دیگر بزرگان نے بھی کتاب کے مختلف حصوں کو دیکھ کراپنی میت آراس سے آگاہ کیا۔فجزاهم الله کرم شیخ خورشید احمد حصان اسٹنٹ ایڈیٹر الفضل نے نہایت محنت سے کاپیوں اور پردونوں کو پڑھا اور مکرم قاضی منیر احمد صاحب الطیف الر صاحت کالا كنان ادارۃ المصنفین نے کتاب کے چھپوانے میں پوری جدو جہد کی۔اسی طرح خلافت لایبریری کے میلہ کارکنان بالخصوص راج محمد یعقوب مسلم اور ملک محمداکرم صاحب بھی شکریہ کے متفق ہیں انہوں نے مکرم مولوی دوست محمد صاحب شاہد کے ساتھ پورا تعاون کیا جناب مبارک اما با این آبادی امیرشاد ما ایمر جناب عزیز احمدیت اینک سٹوڈیوں ہوں، چوہدری خلیل صاحب کھوڑیانوالہ جناب احمد مین صاحب حیدر آبادی اور جناب ممتازاحمد مصادف اوکاڑا بھی شکریہ کے تھی ہیں جنہوں نے کتاب کیلئے تصاویر اور مواد مہیا فرمایا۔اسطرح دیگر دوست جنہوں نے مواد مہیا کرنے حوالہ جات نکالنے میں مدد کی، کتابت عمدگی سے کی اور اُسے چھاپا سب ہی قابل شکریہ ہیں اللہ تعالے اس کے جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین۔خاکہ ابوالمنیر نورالحق مسیجنگ دار کیر دار المصنفین زنده کار میبرد ادارة