تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page x
で یہ کہنا ہوگاکہ حکومت نے ان مورمیں میرا موقف تسلیم کرلیا ہے خاکسارنے لاہور واپسی پر نور کا مکمل گو ر صاحب کی خیریت گزارش کر دیا۔گور نرصاد نے اُسے تسلیم کرلیا۔آخر یہی قرار پایا کہ متعلقہ سیکرٹری حضور کے منشاء کے مطابق حکومت کی طرف سے حضور کی خدمت میں چھٹی بھیجدے اور گورنر صاحب نے یہ بھی کہدیا کہ اگر مرزا صاحب چاہیں تو بیشک میٹھی شائع کر دیں۔آخر یہ بات کھپی تو رہ نہیں سکتی۔کوئی احراری نمائندہ کونسل میں سوال کر کے حقیقت معلوم کر سکتا ہے لیکن حضرت خلیفہ اسی نے چھٹی شائع کرنا پسند نہ فرمایا۔بظاہر تویہ عامہ یوں سمجھ گیا لیکن حکومت پنجاب کی طرف سے ایذا دہی کاسلسلہ ختم نہ ہوا۔اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل ورحم سے سلسلے اور جماعت کو مخالفین کی ہر چال کے مقابل اپنی حفاظت اور نصر سے نوازا، فالحمدللہ علی ذالک۔احرار کا فرمیس اور حکومت پنجاب کی مخالفانہ روش کو اللہ تعالیٰ نے ہر بلا کی قومرا حق داده اند کے مطابق ایک گنج کرم کا موجب بنا دیا۔ان حالات کے پیش آنے کے نتیجے میں حضرت خلیفہ ایسے ثانی نے تحریک جدید کو جاری فرمایا جس کے شاندار تقبل پر پھیلی تکث صدی کی کامرانیاں شاہد ہیں۔اللہم زد فرد - ۱۹۳ء میں خلافت ثانیہ کی برکات پر ربع صدی کے عرصہ کی تکمیل ہونے کے پیش نظر حضرت خلیفہ مسیح ثانی نے کی خدمت اقدس میں شکرانہ کے طور پر خلافت جوبلی منانے کی اجازت کی درخواست گزارش کی گئی حضور نے فرمایا خلافت کی جوبلی منانے میں تو شاید مجھے قائل ہوتا لیکن نہ ہی میں سلسلہ کے بھی پچاس سال پورے ہوں گے۔اس لحاظ سے جوبلی منانے کی اجازت ہے اور اسی سلسلہ میں یہ ارشاد بھی فرمایا سلسلہ کے سو سال پورے ہونے پر بڑی شان سے بوٹی منانا ! سلنے کی تاریخ کا ہر سال کئی نشان لے کر آتا ہے جن کا محفوظ کر ناسلے کی اہم ذمہ داریوں میں سے ہے۔تاکہ موجودہ اور آئندہ نسلیں ان نشانات سے سبق حصل کریں اور اپنے ایمانوں کو تازہ اور مضبوط کریں اور ولیمكَانَ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ آمَنگ کے روح پر ورشواہد کو اپنے لئے مشعل راہ بنائیں اور يعبدونني لا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا کا صحیح نمونہ دنیا کے سامنے پیش کرتے جائیں۔وَمَا تَوفيقنا الا الله لعلي الْعَظِيمِ، هُوَ مَوْ لَنَا نِعْمَ المَولى وَنِعْمَ النَّصِيرِ وَاخِرُ دَعْوَانَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ * خاکسار ظفر السر خان 19½ ۱۵ ار دیگر مست ۱۳۹۶