تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 80
۷۲ جدید کی طرف سے با قاعدہ مرکزی دفتر کھول دیا گیا ہے فصل ختم بیرونی ممالک میں تقریب جدید کی ابتدائی سرگرمیاں تحریک جدید کا ایک اہم مقصد یہ تھا کہ احمدی تمام دنیا میں پھیل جائیں۔تحریک جدید کا ایک اہم مقصد اور قریب سے قریب زمانہ میں دوسرے دور علاقوں میں جا کر مراکز احدیت اور قریب قائم کر دیں بچنا نچہ حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نے انہی دنوں میں ارشاد فرمایا۔چونکہ نشر و اشاعت کا زمانہ ہے اور اللہ تعالیٰ کے تصور یہ مقدر ہو چکا ہے کہ وہ دنیا کے تمام ممالک میں مدیرت پھیلائے۔اس لئے اگر خدا تعالیٰ یہ بتادینا کہ احمدیت کی اشاعت کے لئے فلاں ملک موزہ زن ہے توہم سارے وہاں جاکر کٹے ہو جاتے اور باقی ملک میں احمدیت پھیلانے سے غافل ہوجاتے اس شرح خداتعالی یہ چاہتا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک میں ہم جھائیں اور دنیا میں گھوم کر وہ ملک تلاش کریں جو احمدیت کے لئے مشیل مدینہ کا کام دے اس مقصد کے ماتحت جب ہم دنیا کے تمام ممالک میں پھریں گئے تو ہر ملک میں احمدیت کا بیج ہوتے جائیں گے اس طرح خدا تعالی کا یہ متشار کبھی پورا ہو جائے گا کہ دنیا کے تمام ممالک میں احمدیت پھیلے اور آخر ہمیں وہ مقام بھی نظر آجائے گا جسے ہم تلاش کرنے کے لئے نکلے ہوں گے " لگے نیز ارشاد فرمایا : ردھانی جماعتوں کو ہمیشہ مختلف ملکوں میں اپنی تبلیغ کو پھیلا دینا چاہیے تا کہ اگر ایک جگہ مخالفت ہو تو دوسری جگہ اس کمی کو پورا کیا سیا رہا ہو نہیں طرح وہ آدمی زیادہ فائدہ میں رہتا ہے جس کے کئی ملکوں میں کھیت ہوں تا اگر ایک ملک میں ایک کھیت کو نقصان پہنچے تو دوسرے ملکوں کے کھیت اس کی تلافی کر دیں اور اس کے عضرر کو مٹادیں۔اسی طرح وہی دینی جماعتیں فائدہ میں رہتی ہیں جو مختلف ممالک اور مختلف جگہوں میں سے امام محمد آباد اسٹیٹ کے بعض ابتدائی کارکن : سردار عبد الرحمن صاحب ملک گل محمد صاحب خوشاب با بو عنایت اللہ صاحب چوہدری رحمت علی صاحب کم۔منشی بلال احمد صاحب چوہدری بشارت احمد صاحب مینشی سلطان احمد صاحب مینشی شیر جنگ صاحب موادی نظام صادق صاحب مدرس * ه خطیه مجعد فرموده ها زیر ) الفضل ۲۹ ماری ۲ ست کالم ۳