تاریخ احمدیت (جلد 6)

by Other Authors

Page 569 of 619

تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 569

تاریخ احمدیت۔جلد ۶ ۳۴۷ الفضل ۱۳/ جنوری ۱۹۳۵ء صفحه ۴ کالم -۳ ۳۴۸ الفضل ۳/ اکتوبر ۱۹۳۵ء صفحہ ۷ کالم ۱ ۵۵۵ ۳۴۹- الفضل ۱۲ فروری ۱۹۳۵ء صفحہ ۲ و الفضل ۱۹/ فروری ۱۹۳۵ء صفحه ۲ ۳۵۰ الفضل ۲۵ مارچ ۱۹۳۵ء صفحہ ۹ کالم -۲ ۳۵۱- الفضل مارچ و مئی ۱۹۳۵ء و ۳۵۲ الفضل ۳۰ / مارچ ۱۹۳۵ء صفحه ۵ ۱۳۵۳ الفضل ۳۱ / مارچ ۱۹۳۵ء صفحه ۲- ۳۵۴ الفضل ۹/ اپریل ۱۹۳۵ء صفحه ۶ ۳۵۵- الفضل ۱۳/ اپریل ۱۹۳۵ء صفحه ۳ کالم ۳- ۳۵۶ الفضل ۱۱/ اپریل ۱۹۳۵ء صفحه ۲ کالم ۳-۴- ۳۵۷ الفضل ۲۰/ اپریل ۱۹۳۵ء صفحہ ۲۰-۵- الفضل ۱۸ مئی ۱۹۳۵ء صفحہ ۶- تفصیلی حالات کے لئے ملاحظہ ہو۔تابعین اصحاب احمد جلد اول (مولفہ ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے قادیان) ۳۵۸ الفضل ابریل و مئی ۱۹۳۵ء ۳۵۹- الفضل ۳/ مئی ۱۹۳۵ء صفحہ ۱۰ کالم - ٣٦٠ الفضل ۱۵/ مئی ۱۹۳۵ء صفحه ۲ کالم -۴ الفضل ۱۳/ مئی ۱۹۳۵ء صفحہ ۲ کالم ۱ ۳۶۲- الحکم ۱۴ جون ۱۹۳۵ء صفحه ۱- ٣٦٣ الفضل ۳/ جولائی ۱۹۳۵ء صفحہ ۷ کالم ۲ ۳۶- الفضل ۱۰ جولائی ۱۹۳۵ء صفحہ ۶- ۳۶۵ - الفضل ۲۱ / جولائی ۱۹۳۵ء صفحہ ۷ کالم ۲- ۳۶۶- الفضل ۸/ اگست ۱۹۳۵ء صفحه ۲ کالم ۳ شیخ عبد الرزاق صاحب بیر سٹرایٹ لاء لائل پور مرکز کی طرف سے اس مقدمہ کی پیروی کر رہے تھے کہ انتقال فرما گئے آپ کے بعد شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ لاہور نے پیروی میں امداد فرمائی۔آخر عدالت نے دو احمدیوں کو بری کر دیا اور پہلوان عبد الواحد صاحب کو قید کی مختصر سزادی لیکن ہائیکورٹ میں اپیل ہونے پر وہ بھی بری کر دیئے گئے۔رپورٹ سالانہ صیغه جات صد را انجمن احمد یہ یکم مئی ۱۹۳۵ ء لغایت ۳۰/ اپریل ۱۹۳۶ء صفحه ۱۵۳-۱۵۴) ۳۷۷ الفضل ۱۹/ مارچ ۱۹۳۵ء صفحہ ۸ کالم ۲-۳- ۳۶۸- الفضل ۱۸/ دسمبر ۱۹۳۵ء صفحہ ۱-۲- اس مقدمہ میں مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری نے سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی بہت مدد کی چنانچہ لکھتے ہیں ہم نے مقدمہ میں احرار کو وہ مدددی جو کسی نے نہیں دی نہ کوئی دے سکتا تھا۔(اہلحدیث ۲۴/ جنوری ۱۹۳۶ء صفحہ م کا کم ۲۱) ٣٦٩- الفضل ۲/ اپریل ۱۹۳۵ء صفحه ۴ ۳۷۰ الفضل سے / مارچ ۱۹۳۵ء صفحہ ۹ کالم ۳ ۳۷۱- تفصیل اگلی جلد میں آئے گی۔مولوی حبیب الرحمن صاحب لدھیانوی نے ایک تقریر میں کہا۔ہم نے آج تک قادیانیوں کے سلسلہ میں جو کیا اسے جانے دو ہمارا یہی کارنامہ کیا کم ہے کہ ہم نے عرب و عجم چین و ماچین شرق و غرب کے خلیفہ یعنی مرزا بشیر الدین محمود کو دیوان سکھانند کی عدالت میں لاکھڑا کیا۔(احسان ۲۷ مارچ ۱۹۳۵ء) ۳۷۲ اہل حدیث ۳/ مئی ۱۹۳۵ء صفحہ ۱۶ کالم ۲۔۷۳ المحدیث ۱۴ جون ۱۹۳۵ء صفحہ ۱۵ کالم ۱- ۳۷۴ فیصلہ ہائیکورٹ مقدمہ سرکار بنام عطاء اللہ شاہ بخاری میں لکھا ہے ایک ماہ بعد کیپٹن مرزا شریف احمد صاحب برادر مرزا بشیر