تاریخ احمدیت (جلد 6)

by Other Authors

Page 562 of 619

تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 562

تاریخ احمد بیت جلد ۶ ۵۴۸ ۲۲۰ مارشل لاء سے مارشل لاء تک " صفحہ ۱۶۱ ۲۲۱ خطبات احرار صفحه ۳۸ مرتبه شورش کاشمیری) ناشر مکتبہ احرار لاہور - طبع اول مارچ ۱۹۴۴ء۔۲۲۲- تاریخ احرار صفحه ۱۸۹- ۳۲۳- الفضل ۲۲ نومبر ۶۱۹۳۳ صفحه ۹ تا ۱۳ خطبه جمعه فرموده ۱۶ نومبر ۱۹۳۴ء- ۲۳۴- حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کی ایک غیر مطبوعہ تقریر فرمودہ جولائی ۱۹۳۸ء سے ماخوذ ۲۲۵ - الفضل ۱۷ اکتوبر ۱۹۳۳ء صفحہ ۲ کالم ۳- ۲۲۶- تاریخ احرار صفحه ۱۴۵ ۲۲۷۔رپورٹ سالانہ صیفہ جات صد را انجمن احمد یہ یکم مئی ۱۹۳۴ء لغایت ۳۰/ اپریل ۱۹۳۵ء صفحه ۲-۳- ۲۲۸- تاریخ احرار صفحه ۱۳۵ ۲۲۹ سوانح حیات سید عطاء اللہ شاہ بخاری صفحه ۳۰-۳۱ ( از خان حبیب الرحمن کابلی اشاعت جون ۱۹۴۰ء- ناشرهند وستانی کتب خانہ نمبر ۶۳ ریلوے روڈ۔لاہور ۲۳۰ الفضل ۱۸/ مارچ ۱۹۳۴ء صفحه ۳-۴- ۲۳۱ - الفضل ۲۹ جنوری ۱۹۳۵ء صفحہ ۱۶ اسے معلوم ہوتا ہے کہ احراریوں نے اگلے سال اپنا سرخ جھنڈا قادیان کے سب سے بڑے ہندو ساہو کا ر لالہ بڑھامل کے مکان پر گاڑ دیا تھا۔قادیان میں احرار کے دفتر کی بنیاد کس قماش کے لوگوں سے رکھی گئی اس کا اندازہ لگانے کے لئے ایک شخص غریب شاہ نامی کا ذکر کرنا ضروری معلوم ہوتا ہے اس شخص کا ذکر عطاء اللہ شاہ بخاری کے مقدمات میں کئی بار آتا ہے۔بخاری صاحب کے وکیل نے حضرت امیر المومنین خلیفتہ المسیح الثانی سے دوران شہادت یہ سوال کیا کہ کیا آپ غریب شاہ سے واقف ہیں گویا یہ وہ شخص تھا جس نے قادیان میں احرار کی بنیاد رکھی اور یہ وہ پہلا احراری مجاہد ہے جسے آٹھ کروڑ مسلمانان ہند میں سے منتخب کر کے احرار نے قادیان بھیجا۔اس شخص کی نسبت اخبار زمیندار نے اپریل ۱۹۳۵ء کی ایک اشاعت میں مجلس احرار کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دینے کی ناپاک کوشش اور غریب شاہ کی کرتوت کے عنوان سے حکیم فتح محمد سید حانی کراچی کا مراسلہ شائع کیا۔جس میں لکھا کہ یہ شخص جامع مسجد قادیان کی تعمیر کے لئے سات آٹھ ماہ سے سندھ کے مختلف شہروں میں پہنچ کر صد ہاروپیہ بٹور چکا ہے اس کے پاس اردو اور انگریزی میں سندات تھیں ایک سند میں لکھا ہے کہ شعبہ تبلیغ مجلس احرار ہند کی طرف سے شخص مذکور کو مقرر کیا جاتا ہے۔انگریزی سند میں علامہ سراقبال اور دیگر عمائد اکا بر پنجاب کے اسماء گرام بھی درج ہیں اس سے دفتر روزنامہ الوحید میں چلنے کو کہا گیا دفتر میں پہنچ کر یہ حقیقت معلوم ہوئی کہ یہ شخص مسجد کے نام پر لوٹ رہا ہے اس سے حساب کتاب مانگا گیا مگر جواب ندارد بالآخر اعتراف جرم کر کے فرار ہونے کی کوشش کی اور حوالہ پولیس ہوا۔(ملخصا) ۲۳۲۔سوانح حیات سید عطاء اللہ شاہ بخاری صفحه ۱۳۸ از خان حبیب الرحمن صاحب کابلی ) ۲۳۳ - ایقا صفحه ۳۸-۲۹ ۲۳۴ اشتهار بعنوان "حضرت امیر شریعت مجاہد ملت هیغم اسلام مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری کا کے نام "۔۲۳۵- الفضل ۷ ارجون ۱۹۳۴ء صفحہ ۴ کالم۔و عقیدت مندان ٣٣٦- الفضل ۱۲ مئی ۱۹۳۵ء صفحہ ۲ کالم :- ۲۳۷ رو نداد جلسه مجلس احرار اسلام قادیان صفحه ۳۰۲ شائع کردہ سیکرٹری مجلس احرار قادیان مطبوعہ برقی پریس امرتسر