تاریخ احمدیت (جلد 6)

by Other Authors

Page 302 of 619

تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 302

یخ احمدیت جلده YAA اس سال کے مبایعین میں حاجی الہی بخش صاحب گورایا (ساکن موضع ہر جو کے ضلع گوجرانوالہ) بھی تھے۔جن کی عمر سو سال کے قریب تھی حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نے ان کی بیعت کے خط پر تحریر فرمایا۔اس عمر میں ہدایت آپ کے لئے مبارک اور ہمارے لئے خوشی کا موجب ہے "۔