تاریخ احمدیت (جلد 6)

by Other Authors

Page 256 of 619

تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 256

تاریخ احمدیت - جلد ۲ ۲۴۲ فهرست دیگر ممبران جماعت جو کہ ہند میں بیعت کر کے افریقہ میں آئے۔محمد افضل صاحب ٹھیکیدار - لاہور ۲- محمد بخش صاحب کڑیانوالہ ڈاکٹر محمد اسمعیل خان صاحب گوڑیانی - حافظ محمد اسحاق صاحب اوور سیر بھیرہ۔قطب الدین صاحب مستری بھیرہ بابو نبی بخش صاحب کلرک کو شنسٹ آفس۔لاہور شیخ نور احمد صاحب ٹائم کیپر حال کلرک ہسپتال پابو عبد الرحمن صاحب کلرک لوکو آفس جالندهر ۵- شیخ حامد علی صاحب جمعدار - قادیان ۶- برادر شیخ حامد علی صاحب جمعدار - قادیان لاہور چوہدری محمد اسمعیل صاحب جمعدار جهانرا والہ سیالکوٹ ۱۲- غلام محمد صاحب کمپونڈ ر - جالندھر۔۵۰۲ ۵۰۴ ۱۹۰۱ء کے بعد بھی ہندوستان سے صحابہ کے جانے اور افریقہ میں بھی بیعت کرنے والوں کا سلسلہ جاری رہا۔چنانچہ حضرت سید غلام حسین صاحب اور بھائی نظام الدین صاحب جہلمی اور حضرت مولوی فخر الدین صاحب گھو گھیات اسی زمانہ میں افریقہ تشریف لے گئے اور پیغام حق ۵۰۵ ج پہنچاتے رہے۔سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے عہد مبارک میں بیرونی ممالک کے لحاظ سے مشرقی افریقہ کی احمد یہ جماعت سب سے پہلی اور سب سے بڑی جماعت تھی جس نے شروع ہی سے سلسلہ کی مالی قربانیوں میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔چنانچہ حضرت بابو محمد افضل صاحب نے "الحکم ۱۰ / اپریل ۱۹۰۱ء میں لکھا۔" آج تک تخمینا چھ ہزار سے زیادہ روپیہ افریقہ کی جماعت کی طرف سے اشاعت سلسلہ محکم تعلیم عمارات و ننڈ مساکین وغیرہ میں مختلف طور پر قادیان کی طرف روانہ کیا جا چکا ہے اس میں وہ اخراجات شامل نہیں ہیں جو کہ خاص افریقہ میں اشاعت سلسلہ کے متعلق کئے گئے ہیں۔افسوس ہے کہ کوئی با قاعدہ رجسٹر نہیں رکھا گیا جس میں پورے طور پر تعداد روپیہ اور دیگر کار روائی سلسلہ کی رکھی جاتی مگر انشاء اللہ آئندہ اس کا پورا پورا انتظام کیا جائے گا۔اس نے کورہ بالا رقم میں بھاری بھاری رقمیں ڈاکٹر محمد اسمعیل خان صاحب، ڈاکٹر رحمت علی