تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 227
تاریخ احمدیت - جلد ۲ ۲۲۷ عضو الگ ہو تو ضرور تکلیف ہوتی ہے۔پس جب تک خبر رسانی کے ذریعہ سے اطلاع حالات ر ہے دل تسلی پاتے رہتے ہیں۔ورنہ تکلیف پاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو اور آپ کے ارادہ میں برکت دے۔والسلام خاکسار مرزا محمود احمد فکر ریا د رہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حکومت وقت کی فرمانبرداری کا حکم دیا ہے ایران میں آپ اس حکومت کے تابع ہوں گے۔پس حکومت کے قانون کی پابندی کا خیال رہے۔خاکسار مرزا محمود احمد مکتوب مبارک سید نا حضرت خلیفتہ المسیح الثانی بنام حضرت میرمهدی حسین صاحب مکرنی سید مهدی حسین را اسید السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برما تھے۔آپنے ایران جائیگا اور دوڑتا ہے اور بقائے اس ارادہ کو پورا فرما کر اسکے نیک نتائج پیدا کر رہے اس موقدیری نیند صدور کی طرف آپکو توجہ والدہ ہوں ا۔آپنے قطر سے پسیج موعود علیہ السلاون کا محیت لڑکی ہے اور