تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 120
تاریخ احمدیت جلده نومسلموں کے ایمان میں زیادتی اور تقویت ہوئی۔اسی طرح وہ لوگ جو عرصہ سے زیر تبلیغ تھے اور اسلام کے متعلق احترام و اخلاص رکھتے تھے۔وہ اور بھی قریب آگئے۔سب سے اہم بات یہ ہوئی کہ چودھری صاحب جیسی شخصیت نے احمد یہ مشن امریکہ کا بذات خود معائنہ فرمایا اور مرکز کو احمدیہ مشن کی مشکلات سے باخبر کیا۔