تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 757
تاریخ احمدیت۔جلد ۵ 721 تحریک آزادی کشمیر ا د ر جماعت احمدیه کی لیڈر شپ کے لئے آپ پر لگی ہوئی ہے۔۰۸۹ اصلاح ( سرینگر) ۱۳/ جون ۱۹۴۴ء صفحه ۱ اصلاح ۱۳/ جون ۱۹۴۴ء صفحہ ۶ کالم ۴ اختیار اصلاح سرینگر ۲۵/ جولائی ۱۹۴۴ء صفحہ اکالم ۲۔۹۳ اخبار اصلاح ۶ / جولائی ۱۹۴۴ء صفحہ :- اصلاح ( سرینگر) ۲۳/مئی ۱۹۴۶ء صفحه ۴ ۹۴ اصلاح ۱۳۰ مئی ۱۹۴۹ء صفحه ۳- الفضل ۱۲۴ جون ۱۹۴۶ء صفحه ۲ کالم ۳-۴- ۹۶ اخبار اصلاح ۳۰ / مئی ۱۹۴۷ء صفحه ۳ کالم -۴ ۹۷- اخبار الفضل ۱۸ جولائی ۱۹۶۴ء صفحہ ۷ کالم ۲۔-1+1 جناب عبد الوحید قاسمی صاحب اسلام آباد تحریر کرتے ہیں کہ ۴/اکتوبر ۱۹۴۷ء کو خواجہ غلام نبی گل کار آزاد کشمیر حکومت کے پہلے صدر بنے۔(اخبار لولاک فیصل آباد ۱۵ / جنوری ۱۹۸۸ء صفحه ۱۳) یعنی مکمل احمد صاحب کو شرمدیر اخبار ہمارا کشمیر (مظفر آباد) ۱۰- اصلی نام مصلحت پوشیدہ رکھے گئے اور ان کی بجائے ان کے متبادل نام رکھے گئے تھے۔تاکہ ان کو کام کرنے میں آسانی ہو۔(مولف) خواجہ غلام محمد خان مرحوم المعروف عدم تشدد ۱۰۲ روزنامه همارا کشمیر مظفر آباد مورخه ۳/ اکتوبر ۱۹۵۳ء ( ایڈیٹر گل احمد خاں صاحب کوثر) ۱۰۳- میری یادداشت کا ایک ورق از منور کاشمیری خواجہ عبد الغفار صاحب ڈار - محررہ دسمبر ۱۹۹۳ء - -۱۰۴ بیان محرره ۱۸ اکتوبر ۱۹۷۳ ء ( قریشی محمد اسد اللہ صاحب فاضل کے ایک غیر مطبوعہ مقالہ سے ماخوذ) ۱۰۵ صفحه ۶۲۱ THIE KASHMIR OF SHEIKṆ MUHAMMED ABDULLAHI P۔317 (BYC۔BILQEES TASEER -|+1 ناشر فیروز سنز لاہور ۱۹۸۶ء۔۱۰۷- دو قومیں اور کشمیر (مصنفہ لارڈ برڈوڈ) صفحہ الخص طبع اول ۱۹۵۶ء بحوالہ معمار آزادی کشمیر صفحه ۴۶-۴۷ از جناب قریشی محمد اسد اللہ صاحب فاضل کا شیری) ۱۰۸ الفضل اکتوبر۷ ۱۸۹۴) یہ اداریہ حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے قلم کالکھا ہوا ہے) ١٩ الفضل ۱۹ / اکتوبر ۱۹۴۷ء صفحه ۱-۲- 11 خان محمد رفیق صاحب مہاجر کشمیر مقیم سیالکوٹ اپنے کتابچہ سیاسیات کشمیر پر ایک نظر میں یہ بھی لکھتے ہیں کہ جناب مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب اور میاں افتخار الدین صاحب محروٹ دلی شکریہ کے مستحق ہیں جنہوں نے حکومت کو کشمیری مہاجرین کی آباد کاری- ناقل) پر مائل و قائل کیا۔صفحہ 4 پبلشرز ایم ایم شیخ اینڈ برادر زچوک پوریاں سیالکوٹ ممتاز برقی پریس شہر سیالکوٹ۔-ur ا الفضل ۱۲/ نومبر۱۹۴۷ء صفحہ ۲ کالم ۳ ( یہ اداریہ حضور کے قلم سے لکھا ہوا ہے) اس انجمن کے عہدیدار اور مشہور نمبر حسب ذیل ہیں۔خان محمد رفیق خان صاحب (صدر) خواجہ علی محمد صاحب بابا (نائب صدر) ڈاکٹر نیاز صاحب (جنرل سیکرٹری)، میر عبد المنان صاحب ایم اے ایل ایل بی (نائب سیکرٹری خواجہ عبد الغفار صاحب ڈار ) آفس سیکرٹری و سیکرٹری مال) خواجہ غلام نبی صاحب گلکار راجه زیر دست خان صاحب مرحوم محمد ایوب صاحب صابر مولوی عبد الرحیم صاحب چوہدری کریم بخش صاحب جنجوعہ غلام قادر صاحب سوپوری خواجہ منظور الحق صاحب ڈار، ڈاکٹر نظیر الاسلام صاحب شیخ عبد الحی صاحب ایڈووکیٹ مظفر آباد ، مفتی ضیاء الدین صاحب ضیاء قاضی حفیظ اللہ صاحب سالب خواجہ عبد العزیز صاحب ڈار، چوہدری اللہ رکھا صاحب چوہدری محمد اسمعیل صاحب ایڈووکیٹ، چوہدری احمد خان صاحب م الحوالہ ہندو سامراج اور کشمیر صفحہ ہے (مولفہ جناب گیانی عباد اللہ صاحب مینجر الفضل ربوہ۔