تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 756
تاریخ احمدیت جلد ۵ 720 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمد سید - اخبار اصلاح سرینگر ۱۳/ جون ۱۹۴۴ء صفحہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ چوہدری صاحب نے کشمیر پریس کانفرنس کے صدر کی حیثیت سے دوسرے صحافیوں کے ساتھ ۲۳/ مئی ۱۹۲۳ء کو ملاقات کی تھی۔اس ملاقات میں قائد اعظم نے مسلمانوں کو بلا امتیاز فرقہ ایک پلیٹ فارم پر اور ایک جھنڈے تلے جمع ہونے کی تلقین فرمائی۔۶۵ اخبار اصلاح ۱۳/ نومبر ۱۹۴۰ء صفحه ۱ ۲۲ اخبار اصلاح / مارچ ۱۹۴۱ء صفحہ ا کالم ۱-۲- اخبار اصلاح ۲ / جون ۱۹۴۴ء صفحه ۱ الفضل ۱۸؍ جولائی ۱۹۷۴ء صفحہ سے کالم۔۱۹ بحواله اصلاح سرینگر ۱۵ / جون ۱۹۳۷ء صفحہ ۳ کالم ۳ ۷۰ زرپرستان کے علاقہ میں کشمیری پنڈتوں کی آبادی زیادہ تھی۔ا اخبار اصلاح سرینگر ۲۹ / جون ۱۹۳۷ء صفحہ ۷۲ - اخبار اصلاح سرینگر ۱۳/ جولائی ۱۹۳۷ء صفحہ ۶ کالم ۳ ر اخبار اصلاح سرینگر ۳۹/ جون ۱۹۳۷ء۔بی سر / او ۷۳- اختبار الفضل قادیان نے بھی احتجاج کیا تھا۔۷۴- حضرت خلیفتہ البیع الثانی ایدہ اللہ تعالٰی نے ستمبر ۱۹۳۷ء میں مولوی عبد الرحیم صاحب نیر (سابق مبلغ انگلستان و افریقہ) کو سرینگر بھجوایا۔حضرت نیر صاحب نے وہاں پہنچ کر کشمیر کے گورنر وزیر اعظم ،وزیر مال ، سیکرٹری سیاسیات سے مفصل ملاقاتیں کیں۔اور ان پر مسئلہ گاؤ کشی کی حقیقت واضح کی اور جنگ میں سناتن دھرم ایسوسی ایشن کے پریذیڈنٹ و سیکرٹری اور ایڈیٹرمار تنڈ - ایڈیٹر ہم اردو غیرہ سے بھی ملے۔۵- الفضل ۱۸/ جولائی ۱۹۷۴ء صفحہ ۵-۰۷ ۷۶ کشمکش صفحه ۲۱۴-۰۲۱۵ ۷۷ مکمل پمفلٹ ضمیمہ میں شامل کر دیا گیا ہے۔۷۸ دیش سیوک ۲۰/ ستمبر ۶۱۹۳۸ یہ فیصلہ مسلم کانفرنس کے آخری اجلاسوں میں پتھر مسجد میں کیا گیا۔یعنی مین اس جگہ جہاں سات سال قبل اس اسلامی ادارہ کی بنیاد رکھی گئی تھی۔چوہدری حمید اللہ خاں صاحب، مولوی رفیع الدین صاحب اور غلام حیدر خان صاحب فوری اور عبد الستار صاحب پریزیڈنٹ انجمن شیر گوجراں سرینگر نے اس قرار داد کی مخالفت کی مگر بھاری اکثریت نے نیشنل کانفرنس کے حق میں فیصلہ رہا۔۸۰ اخبار اصلاح ( سرینگر )۱۷/ جون ۱۹۳۹ء صفحه ۵ کالم ۰۲ ۱ اخبار اصلاح سرینگر // جون ۱۹۳۹ تا ۲۱ / جولائی ۶۱۹۳۹ ۰۸۲ اخبار اصلاح ۶ / فروری ۱۹۳۱ء صفحه ۳ کالم از بیان جناب چوہدری غلام عباس صاحب) ۰۸ اخبار مار تنڈے مئی ۱۹۳۹ ء بحوالہ اخبار اصلاح سرینگر ۲/ مئی ۱۹۴۰ء ۰۸۳ ملاحظہ ہو اخبار اصلاح سرینگر ۲۵ / دسمبر ۲۱۹۳۹ تا ۲۰/ جون ۱۹۴۰ء ۸۵ بحوالہ اخبار اصلاح ۲۶ / جون ۱۹۴۰ء صفحه ا کالم اخبار اصلاح ۱۰/ اکتوبر ۱۹۴۰ء صفحه اد ۱۳ ۸۷- اخبار اصلاح ۱۲۱ ستمبر ۱۹۴۴ء صفحه ۵ کالم ۰۲ ۰۸۸ وسط ۱۹۴۲ء میں مسٹر محمد علی جناح صاحب ( قائد اعظم) کشمیر میں قیام پذیر تھے ایسوسی ایشن کا ایک رند جو خواجہ غلام نبی صاحب گلکار اور خواجہ عبد الغفار صاحب ڈار مولوی فاضل مدیر اصلاح پر مشتمل تھا ۱۹ / مئی ۱۹۴۴ء کو آپ کی قیام گاہ پر ملا۔اور سیاسیات کشمیر پر منفتگو کی۔خواجہ غلام نبی صاحب گلکار کے بیان کے مطابق دوسرے روز چوہدری غلام عباس خان صاحب اور مسلم کانفرنس کے دوسرے کارکنوں نے بتایا کہ قائد اعظم آپ (یعنی خواجہ گلکار صاحب) کی بہت تعریف کرتے تھے اور ان کی نظر کشمیر