تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 694 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 694

تاریخ احمدیت جلد ۵ 666 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمدیہ جموں و کشمیر مسلم کانفرنس اور مسلمانوں کا فرض (۹/ نومبر ۱۹۳۴ء) کیا مسلمانان کشمیر نا قابل ہیں۔۱۱/ دسمبر ۱۹۳۴ ء مدارس میں مذہبی تعلیم کا فقدان (۲۵/ دسمبر ۱۹۳۴ء) تحریک حریت کشمیر کا مستقبل (۱۸/ جنوری ۱۹۳۵ء) دور حاضرہ کی ضروریات (۲۵/ جنوری ۱۹۳۵ء) شادی بیاہ کے متعلق اسلامی اصول (یکم فروری ۱۹۳۵ء) تحریک حریت مسلم کانفرنس اور آزاد کانفرنس (۸ / فروری ۱۹۳۵ء ) تحریک حریت کشمیر کی کامیابی کا راز اس کی استقامت میں مضمر ہے (۲۲ / مارچ ۱۹۳۵ء) اسلامیان کشمیر کی بے بی ۲۳ / مئی ۱۹۳۵ء) ریاست میں علوم شرقیہ کی بے قدری اور مسلمانوں کی شدید حق تلفی (۷/ اگست ۱۹۳۵ء) کامیابی کے لئے قومی اتحاد پہلا زینہ ہے۔(۶/ جنوری ۱۹۳۷ء) مسلمانو ! مسلمانان چین کی تباہی سے سبق حاصل کرد - (۱۳ / جولائی ۱۹۳۷ء) اپنی بہتری کے لئے کسانوں کا منظم ہوتا ضروری ہے (۱/۱۲۹ اپریل ۱۹۳۸ء) ریاستوں میں تحریک آزادی اور ریاستی حکومتوں کا فرض (۲۴/ جون ۱۹۳۸ء) تحریک حریت کشمیر حکومت اور عوام کا فرض - (کیم اکتوبر ۱۹۳۸ء) رہنمایان قوم کی سب سے بڑی سیاسی غلطی مسلمانان کشمیر کی واحد عملی تنظیم کا خاتم 2 ۱۶ / جون ۱۹۳۹ء) فیڈریشن اور مسلمان (۲۸ / جولائی ۱۹۳۹ء) برادران وطن کے عزائم اور مسلمانوں کا فرض (دسمبر ۶۳۹) ) مسلمانوں کے تین اہم اور جائز مطالبات (۲۵/ جولائی ۱۹۴۰ء) مسلمانان کشمیر کی مصائب کا واحد علاج (۲۲/ اگست ۱۹۴۰ء) کیا مسلمانوں پر ہندی ٹھونسنا جائز ہے (۱۰ / اپریل ۱۹۴۱ء) آزاد ہندوستان کی اقلیتیں اور ریاستہائے ہند (۹/ اپریل ۱۹۴۲ء) پاکستان (۲۵/ نومبر ۱۹۴۲ء) هند د ریاست یا ( مسلم رہا ریاست (۱۲ / مارچ ۱۹۴۴ ریاستی وزراء اور ہماری شهری آزادی (۳۱/ جنوری ۱۹۴۶ء) ایل کشمیر کی حیات نو (۱۳/ جولائی ۱۹۴۶ء) بهترین معتدل پالیسی صلح کل روش مضامین کی متانت در لکشی ملک و ملت کی صحیح خدمت منصفانہ نمائندگی اور سلاست زبان اصلاح کی امتیازی خصوصیات تھیں جن پر اپنوں اور بیگانوں اعلیٰ و ادنیٰ غرضیکہ ہر خیال اور سوسائٹی کے لوگوں نے بارہا اظہار خوشنوری و مسرت کیا اس حقیقت کا اندازہ مندرجہ ذیل آراء سے بخوبی کیا جا سکتا ہے۔مورخ کشمیر منشی محمد الدین صاحب فوق اپنی کتاب تاریخ اقوام کشمیر جلد ۲ صفحہ ۲۸۵ پر لکھتے ہیں " یہ اخبار (اصلاح - ناقل) ۱۹۳۴ء میں کشمیر ریلیف فنڈ قادیان کی طرف سے جاری کیا گیا کشمیر ریلیف کا صیغہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب امام جماعت احمدیہ قادیان کے زیر نگرانی کام کرتا ہے یہ اخبار مسلم حلقوں میں خاص طور پر پسندیدگی سے دیکھا اور پڑھا جاتا ہے اس میں بعض علمی سلسلہ ہائے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں اس کی اشاعت کا دائرہ بہت وسیع ہے یہ اخبار گورنمنٹ آف انڈیا کی