تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 669
تاریخ احمدیت۔جلد ۵ پانچواں باب (فصل اول) 641 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمدیہ کشمیر کمیٹی کی صدارت سے حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کا استعفیٰ ، اس کا پس منظر اور رد عمل آل انڈیا ایسوسی ایشن کا قیام اخبار ”اصلاح" کا اجراء کشمیر اسمبلی کا قیام ۱۹۳۸ء کی کشمیر ایجی ٹیشن پر حضرت خلیفتہ المسیح کی راہنمائی نیشنل کانفرنس کے خلاف محاذ " کانفرنس کا احیاء شاہی تحقیقاتی کمیشن میں بیانات تحریک کشمیر چھوڑ دو"۔آزاد کشمیر حکومت کی بنیاد چوہدری ظفر اللہ خان صاحب کی ترجمانی اہل کشمیر کی طرف سے اور فرقان بٹالین کے کارنامے حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کا صدارت سے استعفی ، اس کا پس منظر اور رد عمل ( تحریک آزادی کے چھٹے دور کا آغاز )