تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 668
تاریخ احمد بیت - جلد ۵ 640 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمدیه ۸۰ حضرت شاہ صاحب کا قیام ان دنوں قاضی صلاح الدین صاحب پشاوری کی کو بھی واقع چیکار میں تھا اور دن کے وقت آپ ہاؤس بوٹ چنار باغ میں اگر اپنے دفتر میں کام کرتے تھے شیخ بشیر احمد صاحب اور شیخ محمد احمد صاحب منظر بھی اسی ہاؤس بوٹ میں رہائش پذیر تھے۔الفضل ۱۸ اکتوبر ۱۹۳۲ء صفحه ۲ کالم ۲-۳ و ۲۵/ اکتوبر ۱۹۳۲ء صفحه ۲ کالم ۱-۲- اس کا مکمل متن الفضل ۲۵/ اکتوبر ۱۹۳۲ء ۲۷ اکتوبر ۱۹۳۲ء میں شائع شدہ ہے۔۸۳ الفضل قادیان مورخه ۲۵/ اکتوبر ۱۹۳۲ء صفحه او ۰۲ - الفضل ۲۳/ اکتوبر ۱۹۳۲ء صفحه ۲ کالم ۳ ۸۵ الفضل ۲۵/ اکتوبر ۱۹۳۲ء صفحه ۲- ۸۶- اختبار "اصلاح" (سرینگر) ۹/ نومبر ۱۹۳۴ء صفحہ ۴۔اخبار اصلاح ۲۰ نومبر ۱۹۳۴ء میں اجلاس سوپور کی روداد کے ضمن میں لکھا ہے۔آخر مسلمانوں کا یہ ٹھاٹھیں مارتا ہو اسمندر مشهور قومی کارکن مسٹرجی این گلکار کی قیادت میں جلوس کی صورت میں مرتب ہوا جو اپنے محبوب رہنماؤں کو لئے مرکزی مقامات سے قومی ترانے گاتا ہوا دو بجے جلسہ گاہ میں پہنچا۔(اصلاح ۲۰/ نومبر ۱۹۳۴ء صفحه (۲) - اخبار ہمدرد سرینگر ۳۱ / جولائی ۱۹۳۸ء۔۸۸- اخبار اصلاح سرینگر ۱۹/ دسمبر ۱۹۴۶ء صفحه یم کالم ۳ ایک غیر جانبدار مقالہ نگار کے قلم سے) ( ۸۹- انقلاب ۴/ جنوری ۱۹۳۳ء صفحه ۳