تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 667
تاریخ احمدیت جلد ۵ 639 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمدیه جائیں اچھا جو کچھ بھی ہو آپ جاسکتے ہیں۔میں خدا کا شکر کرتا ہوا دو بجے کے قریب ڈومیل سے روانہ ہو گیا۔میں نے ابھی تک کھانا نہیں کھایا تھا۔لیکن اس خوشی نے بھوک کا احساس کم کر دیا اور مغرب کے قریب ہماری لاری بارہ مولا پہنچ گئی۔چونکہ رات کو لاری نے بارہ مولا ٹھہر نا تھا اور صبح کو روانہ ہونا تھا۔اس لئے مجھے یہ خیال آیا کہ سرینگر داخل ہوتے وقت بھی شاید کوئی دقت پیش آئے۔مارگزیدہ از ر سماں مے ترسد- میں نے اپنے چند ہمراہیوں سے (جن میں ایک پروفیسر صاحب بھی تھے) مشورہ کیا کہ اگر ہم اس وقت روانہ ہو کر سرینگر پہنچ جائیں تو رات کی بے آرامی سے بچ جائیں گے وہ اس سے متفق ہوئے۔ایک لاری والا منچلا تھاد گنا کرایہ لے کر پہنچانے پر آمادہ ہو گیا۔چنانچہ ہم و گنا کرایہ دے کر رات کے بارہ بجے کے قریب سرینگر کی چونگی پر پہنچ گئے۔" ۵۵ الفضل ۱۸/ نومبر ۱۹۳۲ ء صفحه ار سیاست ۱۹/ ستمبر ۱۹۳۲ء ٥- الفضل ۷ از مئی ۱۹۳۲ء صفحہ ۲ کالم۔۵۷- لاہوری / جون ۱۹۶۵ء صفحہ ۱۳ کالم ۲ کشمیر کی کہانی۔لاہورے ا/ مئی ۱۹۶۵ء صفحہ ۱۴ کالم ۳ (کشمیر کی کہانی) از جناب چوہدری ظہور احمد صاحب و الفضل ۲۶ / مئی ۱۹۳۲ء صفحہ کالم ۱-۲- ۶۰ - اخبار لاہور۷ / جون ۱۹۶۵ء صفحہ ۱۲- کشمیر کی کہانی از چوہدری ظہور احمد صاحب لاہوری / جون ۱۹۹۵ء صفحہ ۱۳ الفضل ۲۹/ مئی ۱۹۳۲ء صفحہ ۲ کالم ۲۔الفضل ۲۱ جون ۱۹۳۲ء صفحہ ۱۔الفضل ۲۶/ جنوری ۱۹۳۳ء صفحہ ۹ کالم ۳ ۶۵ لاہور (لاہور) سے / جون ۱۹۷۵ء صفحہ ۱۳ کالم ۳۔الفضل ۲۵/ فروری ۱۹۳۲ء صفحه ۸ کالم ۲-۳- - الفضل ۲۶ جون ۱۹۳۲ء صفحہ اکالم ۲- لاہورے / جون ۱۹۶۵ء صفحہ ۱۲-۱۳- کشمیر کی کہانی از جناب چوہدری ظهور احمد صاحب بیان جناب اللہ رکھا صاحب ساغر سابق ایڈیٹر رہبر کشمیر مورخہ ۲۲/۱۲/۱۳- قریشی محمد اسد اللہ صاحب فاضل کا شمیری کے ایک غیر مطبوعہ مقالہ سے ماخوذ - الفضل ۳۱/ جولائی ۱۹۳۲ء صفحہ ۱۰ کالم ۱-۲- ا ماخوذ از مکتوب محمد امین صاحب قریشی (مورخه ۲۴/ اکتوبر ۱۹۳۳ء سرینگر کشمیر) ۷۲ انقلاب ۲۰ / اپریل ۱۹۳۲ء صفحہ ۶ - (عتیق اللہ کشمیری) ۷۳- اسی مشورہ کے مطابق آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی بنیاد رکھی گئی۔(ناقل) ۷۴۔میرے پاس اس امر کے بادر کرنے کی کافی وجوہ ہیں کہ سید زین العابدین صاحب کے اخراج میں بعض نام نہاد لیڈروں کا ہاتھ ہے جنہوں نے اس امر سے ڈر کر کہ ان کے آنے سے حقیقت حال ظاہر ہو جائے گی بعض اپنے ہمد ردا فسروں کے ذریعہ سے ان کے نکالنے کی کوشش کی تاکہ ان کے لئے راستہ کھلا رہے۔منہ۔۷۵ نقل مطابق اصل ۷۶ نقل مطابق اصل۔۷۷۔سہو! رہ گیا ہے۔(ناقل) ۷۸ متن کے لئے ملاحظہ ہو ضمیمہ کتاب۔۷۹ کشمکش صفحه ۱۳۸-