تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 664
تاریخ احمدیت جلده 636 حواشی حصہ دوم۔چوتھا یاب تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمدیہ 4 انقلاب ۴/ دسمبر ۱۹۳۱ء صفحہ ۳۔ا اخبار انقلاب ۹ / دسمبر ۱۹۳۱ء صفحه ۳ اس مشہور مقدمہ کا ذکر آگے آرہا ہے (مولف) اخبار الفضل ۲۴/ دسمبر ۱۹۳۱ء صفحه ۲- -2 - رسالہ لاہور ۱۴ جون ۱۹۷۵ء صفحه ۱۲- سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ایک غیر مطبوعہ مضمون سے ماخوذ بیان شیخ عبدالحمید صاحب (۲۳/ اکتوبر ۱۹۶۳ء) جناب قریشی محمد اسد اللہ صاحب فاضل کشمیری مربی سلسلہ احمدیہ کے ایک غیر مطبوعہ مقالہ سے ماخوذ لاہور کے / جون ۱۹۶۵ء صفحہ ۱۲-۱۳ اخبار سیاست (لاہور) ۴-۷-۹/ فروری ۱۹۳۲ء میں بھی اس کا مفصل تذکرہ ملتا ہے۔کشمکش صفحه ۰ الفضل ۳ فروری ۱۹۵۲ء صفحہ ۴ کالم ۳۔الفضل ۳ فروری ۱۹۵۲ء صفحه ۴ چنانچہ ڈلٹن نے لکھا۔اگر حکام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرتے اور مضبوطی سے صورت حالات کا مقابلہ کرتے تو معاملہ قابو سے باہر نہ ہو جاتا۔پھر کہا محکمہ پولیس کی حالت بہت افسوس ناک ہے۔ضرورت ہے کہ اس محکمہ کو نئے سرے سے با قاعدہ منتظم کیا جائے۔ریاستی فوج کی نسبت یہ رائے قائم کی کہ فساد کے وقت فوج فور اموقع پر پہنچ گئی۔جس نے مسلمانوں کو تو منتشر کر دیا۔اور ہندوؤں کو کھلے بندوں چھوڑ دیا گیا۔جنہوں نے جتھے بنا کر ا کے دکے مسلمانوں پر حملہ کرنا شروع کر دیا مسلمانوں کی دکانوں کو فوج کی موجودگی میں لوٹنا شروع کر دیا۔ہندو مسلمانوں کو اس طرح تباہ و برباد کر رہے تھے لیکن فوجی سپاہی کھڑے دیکھتے رہے اگر چہ بعد میں فوج کو شہر کے مختلف حصوں میں تعینات کر دیا گیا لیکن ہندوؤں کی چیرہ دستیاں کئی دنوں تک بدستور جاری رہیں۔(بحوالہ الفضل ۲۹/ مارچ ۱۹۳۲ء صفحه ۴۰۳) نما سلسلہ دوم کا میر احط صفحه ۵۰۴ اس خط کا مکمل متن دوسرے مطبوعہ خطوط کے ساتھ ضمیمہ میں شائع کر دیا گیا ہے۔طلاب ۱۳/ اپریل ۱۹۳۲ء ( بحوالله الفضل ۷ ار اپریل ۱۹۳۲ء صفحه ۴) ارکان مینی سر مو جو د دلال (صدر) مسٹر ایل ڈبلیو جار ژین (نائب) خان بهادر عبد القیوم در کن اٹھاکر کر تار سنگھ (رکن) مسٹر رام ہاتھ شرما (سیکرٹری) متین کے لئے ملاحظہ ہو ضمیمہ (1) الفضل یکم مئی ۱۹۳۲ء صفحه ۳ کالم ۳۔19- الفضل یکم مئی ۱۹۳۲ء صفحہ ۳ کالم ۲۔۲۰ الموعود الیکچر سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی المصلح الموعود ایدہ اللہ تعالی صفحہ ہے۔۲۲ بحواله الفضل قادیان مورخہ ۱۰/ جنوری ۱۹۳۲ء صفحہ ۴ کالم ۲۲ الفضل قادیان مورخہ ۳۱/ جنوری ۱۹۳۲ء صفحہ سے کالم