تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 663
تاریخ احمدیت۔جلد ۵ 635 تحریک آزادی کشمیر ا د ر جماعت احمدیه نمائندگان کی خدمت میں عرض پرداز ہوں کہ قوم کی خاطر باہمی کشمکش سے احتراز کریں۔اور احمدیت اور حنفیت کے زہریلے پراپیگنڈے سے بچیں۔موجودہ سوال قوم کا من حیث القوم سوال ہے اور نہ حکومت نے گولی چلانے اگر فتاریاں عمل میں لانے اور تشدد کرتے وقت فرقہ وارانہ تمیز سے کام لیا۔