تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 441 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 441

تاریخ ت - جلد ۵ 429 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمد به ایک تاوان احمدی نے ۲۸/ جولائی ۱۹۳۱ء کو حضور کی خدمت میں لکھا۔آج اخبار میں یہ پڑھ کر کہ حضور کشمیر کمیٹی کے پریذیڈنٹ ہو گئے ہیں بہت افسوس ہوا کہ تاج خلافت ہوتے ہوئے اس انجمن کی پریذیڈنٹی حضور نے قبول فرمائی ہے حضور امیر المومنین ایدہ اللہ تعالٰی نے منوف کی پشت پر اپنے قلم سے یہ جواب رقم فرمایا کہ بعض دفعہ شفقت علی خلق اللہ کی وجہ سے مزیل شان باتیں کرنی پڑتی ہیں میں پہلے بھی انکار کا ارادہ رکھتا تھا مگر جب دیکھا کہ بعض لوگ ڈر کر پیچھے ہٹ رہے ہیں تو اس کی ذمہ داری کو اٹھالیا۔الفضل ۱۰ جنوری ۱۹۳۲ء صفحه ۳ کالم ۲-۳-