تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 440 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 440

تاریخ احمدیت۔جلد ۵ 428 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمد بالخصوص تخلیہ میں میری گرفتاری پر بہت خوش ہوتے اور مجھے ہمیشہ ہمت اور استقلال کا سبق دیتے جب میری غیر آئینی سرگرمیاں شروع ہو گئیں تو ایک دفعہ بار جود کسر نفسی کے خود بھی گرفتار ہو گئے اب ان کے پاس مجھے دینے کے لئے کچھ نہ رہا تھا لیکن ان کی زندگی اور ان کی میرے حق میں دعائیں میرے لئے دنیا کی تمام نعمتوں اور ثروتوں سے زیادہ گراں قدر اندوختہ اور زاد حیات تھیں، کاش وہ آج زندہ ہوتے اور میری پریشانی خاطر میں میرے درد دل کا مدارا ہو سکتے۔کشمکش " مولف جناب چوہدری غلام عباس صاحب صفحہ ۲۴۲-۲۲۳- شیخ عبد اللہ صاحب کا بیان ہے کہ گلکار صاحب نے بڑی جرأت کے ساتھ اپنی ہتھیلیاں پیش کرتے ہوئے کالو پستاؤ۔ہمارے لئے یہ لوہے کی زنجیریں نہیں بلکہ سونے کے کنگن ہیں (" آتش چنار صفحہ ۹۸ از شیخ محمد عبد الله صاحب ناشر جو بدری اکیڈمی لاہور تصنیف ۱۹۸۲ء اشاعت ۱۹۸۵م اصلاح سرینگر ۱۳/ جولائی ۱۹۳۶ء صفحہ ۳-۴- ہری پریت کے ان لیڈروں کی گرفتاری کے بعد سے ادن تک مسلسل ہڑتال رہی۔کچھ عرصہ جیل میں رہنے کے بعد جب ان کی رہائی عمل میں آئی تو خواجہ غلام محی الدین صاحب رہبر ساکن ہٹ مالو سرینگر نے ان کا گروپ فوٹولیا تھا مگر افسوس مولف کو وہ پاکستان سے دستیاب نہیں ہو سکا۔خواجہ غلام محی الدین صاحب کی دکان گندہ سنگھ بلڈنگ سرینگر سے متصل واقع تھی ممکن ہے سرینگر سے یہ قیمتی اور یادگار فوٹو سیا ہو جائے۔بحوالہ "الفضل ۲۳ / جولائی ۱۹۳۱ء صفحہ ۱-۲ الفضل ۱۸/ جولائی ۱۹۳۱ء صفحہ ۱۳۴۱ الفضل ۲۴/ ستمبر ۱۹۳۱ء صفحہ ۵ کالم ۴ متعلق نظمیں پڑھنے اور اللہ اکبر اسلام زندہ باد اور ۱۰۱- غیر مطبوعہ مضمون ۱۹۵۱ء (سید نا حضرت خلیفہ الثانی ایدہ اللہ تعالی) ۱۰۲ جلسہ سے قبل ایک عظیم الشان جلوس بھی نکالا گیا۔جس نے مظالم کے کشمیر سے ڈوگرہ راج مردہ باد کے نعرے بلند کر کے زبر دست مظاہرہ کیا۔(الفضل ۲۱ جولائی ۱۹۳۱ء صفحہ اکالم ۲-۳ ۱۰۳ کچھ عرصہ ہوا مولوی بشیر احمد صاحب مبلغ جماعت احمدیہ دہلی نے شمس العلماء جناب خواجہ حسن نظامی مرحوم کے فرزند حسن نظامی ثانی صاحب سے ملاقات کی۔تو انہوں نے بتایا کہ آپ کے خلیفہ صاحب کے متعدد محطوط ہمارے یہاں محفوظ ہیں۔١٠٢- اخبار الفضل ۲۴۴/ ستمبر ۱۹۳۱ء صفحہ ۶ کالم ۳ -۱۰۵ حضور ایدہ اللہ تعالٰی ۲۳/ جولائی ۱۹۳۱ء کو قادیان سے بذریعہ گاڑی سفر شملہ کے لئے روانہ ہوئے تھے مولوی عبد الرحیم صاحب درد ایم۔اے صحیح یوسف علی صاحب بی۔اے پرائیویٹ سیکرٹری حضرت مولوی محمد اسمعیل صاحب (پروفیسر جامعہ احمدیہ ) ڈاکٹر حشمت اللہ خان صاحب اور چوہدری ظہور احمد صاحب (حال آڈیٹر صد را انجمن احمد یہ ربوہ) بھی ہمراہ تھے (الفضل ۲۵/ جولائی ۱۹۳۱ء صفحہ کالم ) در سالہ لاہور ۵ / اپریل ۱۹۶۵ء) ۱۰ بروایت چوہدری ظہور احمد صاحب (لاہو ر ۵ / اپریل ۱۹۷۵ء صفحه ۱۲ کالم ) ١٠- ايضا ۱۰۸- "الموعود صفحه ۱۵۹۱۵۸) تقریر حضرت خلیفہ المسیح الثانی ۱۹۴۴ء) ناشر الشرکتہ الاسلامیہ ربوہ مطبوعہ دسمبر ۶۱۹۷۱ لاہور ۵ / اپریل ۱۹۶۵ء صلحه ۱۲ کالم ۲ 11 ہفت روزہ " لاہور مئی ۱۹۶۵ء صفحه ۱۳ کالم ۲ تاہم حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی ان دنوں ملک میں اسلامی مفادات کے تحفظ کے لئے ایک مسلم بورڈ کی تجویز پر غور فرمارہے تھے یہ اسی تجویز کی طرف اشارہ ہے۔صدر بننے کے بعد بھی حضرت کا ذاتی نقطہ نگاہ یہ تھا کہ یہ عہدہ کسی اور مسلمان لیڈر کو سونپ دیا جائے اور آپ اور جماعت احمدیہ کمیٹی کے پلیٹ فارم سے مسلمانان کشمیر کی آزادی کے لئے سرگرم جد وجہد جاری رکھیں مگر خواجہ حسن نظامی صاحب دہلوی نے ۳۱ جولائی ۱۹۳۱ء کو آپ کی خدمت میں لکھا۔دوسرے صدر کا نام لینا آپ کی ہمت اور اعلیٰ جرات سے بعید ہے آپ تو ان مشکلات کے عادی ہیں اس پر آپ کو اپنا خیال مجبور ابدلنا پڑا۔۱۱۳ الفضل ۳۰ / جولائی ۱۹۳۱ء صفحہ ۲ و لاہور ۵۴ / اپریل ۱۹۹۵ء صفحه ۱۲-