تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 431
تاریخ احمدیت جلده 419 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمد اور نمائندوں کی رضامندی سے کمیٹی کے سیکرٹری مولوی عبد الرحیم صاحب در دایم۔اے (سابق | مبلغ انگلستان) تجویز کئے گئے " حضرت خلیفہ المسیح الثانی اس واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں:- " مجھے کہا گیا کہ ہم آپ کو ڈکٹیٹر تجویز کرتے ہیں آپ جو کہیں گے وہ ہم کریں گے مگر میں نے کہا مجھے اور بہت کام ہیں اور میرے لئے یہ کام کرنا مشکل ہے اس پر کہا گیا یہ بھی ثواب کا کام ہے ۳۰ لاکھ مظلوم اور بے کس مسلمانوں کی خدمت ہے آپ ضرور یہ کام کریں ہمارا اصول تھا کہ خلیفہ دوسری انجمنوں میں شامل نہ ہو۔مگر جب مجھ سے یہ کہا گیا تو میں اس کا کوئی جواب نہ دے سکا۔پھر خیال آیا یہ کہیں گے کہ ناکامی کے ڈر سے پیچھے ہٹتا ہے۔اس پر میں نے کہا دوسری انجمنوں میں خلیفہ کے شامل نہ ہونے کا دستور ہم نے خود ہی بنایا ہے اسے خدمت خلق کے لئے تو ڑ دیں تو کوئی حرج نہیں۔چنانچہ میں نے ڈکٹیٹر بنے سے تو انکار کر دیا۔لیکن کہا پریذیڈنٹ بننا قبول کر لیتا ہوں"۔فہرست ممبران آل انڈیا کشمیر کمیٹی حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ بصرہ العزیز صدر آل انڈیا کشمیر کمیٹی کے علاوہ دیگر ممبران کے نام ایم محمد اسماعیل حاجی احمد صاحب مسٹر ایچ ایس سروردی بار ایٹ لاء درج ذیل ہیں۔۔محمد کلکتہ - احمد عبدالستار صاحب آنریری سیکرٹری۔دی کلکتہ مجلس کلکتہ ہم مولانا ابو ظفر وجیہ الدین صاحب ایم محمد علی اللہ بخش صاحب۔سیکرٹری مسلم بیتی 4 مسٹر اے آرو نشکر فیڈریشن ہے۔مولانا ابو یوسف صاحب اصفہانی شمالی بیتی - قاضی کبیر الدین صاحب 4- ڈاکٹر شفاعت احمد خاں صاحب 1- سید کشفی شاه نظامی ۱۳- سید عبد الحفیظ صاحب ۱۵- مولانا محمد شفیع صاحب داوری ۱۷۔چوہدری عبدالمتین صاحب ایم ایل اے الله آباد + میاں سید جعفر شاہ صاحب رنگون ۱۲- جناب مولانا حسرت موہانی صاحب کلت بتی بتی شاه آباد کانپور ڑھا کہ ڈاکٹر ضیاء الدین احمد صاحب ایبٹ آباد ایم ایل اے پیشنه ۱۲ نواب ابراہیم علی خاں صاحب نواب آف کرنال سنج پورہ ایم ایل اے