تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 412 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 412

مسلمانان کشمیر پر ڈوگرہ مظالم کے درد ناک مناظر (13 14 جولائی 1931ء) جامع مسجد سرینگر میں شہداء کی خاک و خون میں لتھڑی ہوئی لاشیں ایک معصوم بچی جس کا ناک کاٹنے کے بعد اسے دریا میں ڈبو دیا گیا تھے اسے دریا دیا ڈوگر ظلم و ستم کا شکار ہونے والی ایک اور بدقسمت بچی