تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 413
جامع مسجد سرینگر ڈوگرہ فوج کے نرغہ میں 13 / جولائی 1931ء کے حادثہ پر سرینگر میں 17 روزہ ہڑتال 27 جولائی 1931ء کو سرینگر کی تقریبا سات ہزار مسلم خواتین کا اجتماع زیارت خواجہ نقشبند میں ( جہاں پولیس اور فوج کے ہاتھوں جام شہادت پینے والے مسلمان دفن کئے گئے )